امجد عزیز
banner
azizkamalia01.bsky.social
امجد عزیز
@azizkamalia01.bsky.social
I teacher by profession follower of the greatest reformer خاتم النبیین Rasool ﷺ.my dream is civil supremacy so my leader is MNS.
Reposted by امجد عزیز
بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اداکار فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کو بھارت میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی۔

یہ فلم بھارت میں 9 مئی کو ریلیز ہونی تھی۔
April 24, 2025 at 2:50 PM
Reposted by امجد عزیز
بیلا روس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ
April 11, 2025 at 4:25 AM
Reposted by امجد عزیز
گنڈہ پور اپنی مشین کیساتھ،
میری مشین میری مرضی۔
🤣🤣🤣
February 15, 2025 at 8:59 AM
Reposted by امجد عزیز
طالبان کودودفعہ پاکستان نےافغانستان کی حکومت دلائی پیچھلےطالبان اخسان مانتےتھےمگرموجودہ طالبان پاکستان کےدشمنوں کومکمل سپورٹ کرتھےرھےمگرامریکی ڈالرزاب بندہوگئے یہ حکومت اب زیادہ دیرٹھہرنےوالی نہیں اورعالمی عدالت انصاف نےانکے بڑےلیڈروں کی گرفتاری کےوارنٹ جاری رکھےھیں پاکستان انکویہاں پرنہیں انےدینگے
February 15, 2025 at 11:51 AM
Reposted by امجد عزیز
February 6, 2025 at 3:59 AM
Reposted by امجد عزیز
February 6, 2025 at 10:46 AM
Reposted by امجد عزیز
*کبھی درود شریف یہ محسوس کرکے پڑھیے گا کہ یہ وہ واحد عمل ہے جو اللہ تعالی بھی اِس وقت آپ کے ساتھ کررہے ہیں یقین کریں درود شریف کی طلب اور سرور میں مزید اضافہ ہوگا اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ🤍شبِ جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائیے!*
February 6, 2025 at 12:26 PM
Reposted by امجد عزیز
بریکنگ نیوز
شوہر کو گردہ بیچنے پر مجبور کرنے کے بعد بیوی پیسے لیکر عاشق کیساتھ فرار،💔
February 4, 2025 at 4:01 PM
Reposted by امجد عزیز
February 4, 2025 at 7:58 PM
Reposted by امجد عزیز
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
#goodMorning
January 25, 2025 at 3:20 AM
Reposted by امجد عزیز
January 25, 2025 at 7:54 AM
Reposted by امجد عزیز
‏12 فروری کو انشاءاللہ ترک صدر طیب اردوگان پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے ۔ پاک ترک دوستی زندہ باد
January 25, 2025 at 9:20 AM
Reposted by امجد عزیز
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم !
January 25, 2025 at 9:35 AM
Reposted by امجد عزیز
درگاہ اجمیر شریف محبت، اتحاد اور روحانیت کا ایک درخشاں مرکز ہے، جو لوگوں کو اللّٰه کی طرف رجوع اور امن کا درس دیتا ہے۔ اس تاریخی مقام کی زیارت کرنے والے ہر زائر کی دل کی گہرائیوں میں ایک خاص جذباتی لگاؤ اور سکون محسوس ہوتا ہے۔
#ajmersharifdargah #KhwajaMoinuddinChishtiDargah #khawajagaribnawaz
January 6, 2025 at 1:50 PM
Reposted by امجد عزیز
Nawaz Sharif is super KING of South Asia❤️❤️💪💪👑👑
January 3, 2025 at 11:24 AM
Reposted by امجد عزیز
کالا دھندا گورے لوگ....... PTI کے وکلاء نے 2024 میں کمال کر دیا،اربوں کما لیے، پارٹی پر بھی قبضہ جما لیا، اور KHAN کی رہائی کا وعدہ بیچتے رہےلیکن KHAN کو دانستہ جیل میں رہنے دیا کہ کہیں ان کی ’وکالت بزنس‘ ختم نہ ہو جائے۔ یہ سیاست کم اور ’وکالت انڈسٹری‘ زیادہ لگ رہی ہے۔۔👍
January 1, 2025 at 1:09 PM
Reposted by امجد عزیز
سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔
شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفترِ خارجہ کی ذمے داریاں ممتاز زہرہ بلوچ کے پاس تھیں جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کر دیا گیا ہے۔
January 1, 2025 at 12:57 PM
Reposted by امجد عزیز
پاکستان 🇵🇰 فائٹر جہازوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے- امریکہ 🇺🇸, روس 🇷🇺, چین 🇨🇳, انڈیا 🇮🇳, جنوبی کوریا 🇰🇷 اور جاپان 🇯🇵 پہلے سے چھٹے نمبر پر ہیں-
پاکستان اپنی فائٹر ایئرکرافٹ مینوفیکچرنگ کی صنعت اور جہاز سازی میں تیز رفتاری کے باعث اگلے تین سے چار سالوں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہو گا-
December 31, 2024 at 8:50 AM
Reposted by امجد عزیز
لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان کا پہلا سموگ ٹاور نصب کر دیا گیا ہے۔
December 28, 2024 at 2:06 PM
Reposted by امجد عزیز
یہ تو ایک نصیحت ہے جس کا جی چاہے اسے قبول کرے
December 28, 2024 at 7:03 AM
Reposted by امجد عزیز
افغانیوں کو اصل میں انکی اوقات بتائی گئی تم جنم جنم کے لٹیرے ہو اور نمک حرام ہو احسان فراموش ہو۔ملا ہیبت اللہ بھی عمران خان والی غلط فہمی کا شکار ہے۔برطانیہ،روس اور امریکہ والی غلط فہمی میں مت رہنا،پاکستان تمہاری چولیں اکھاڑ دے گا۔گھس کر ماریں گے بار بار ماریں گے۔
December 28, 2024 at 5:41 AM
Reposted by امجد عزیز
تل کی برآمدات کے حوالے سے پاکستان عالمی سطع پر تیسرا بڑا ملک ہے اور تل کی برآمدات کی مالیت 366 فیصد اضافے کے ساتھ 1.073 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچ گئی ہے۔
December 28, 2024 at 5:23 AM
Reposted by امجد عزیز
ایک شخصیت کی غلطی کی قیمت قوم نے خُون سے ادا کی
آج پہلی بار DG ISPR نے واضح کیاہے کہ مُلک میں دہشت گردی خصوصاً خیبر پختون خواہ میں فوج پر حملے عمران خان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے ضد، ہٹ دھرمی اور خوارجیوں کو افغانستان سے کے پی میں بسانے کے غلط فیصلے کی وجہ سے ہورہے ہیں
December 27, 2024 at 10:25 AM
Reposted by امجد عزیز
پاکستان کی پالیسیاں کسی رچرڈ گرینل کے ٹوئٹس یا بیانات پر نہیں بنتی، وہ ہمارے لیے غیر اہم ہیں، عرفان صدیقی
December 27, 2024 at 7:05 AM
Reposted by امجد عزیز
غزہ میں سردی کے باعث شہید ہوئی ننھی پری کا باپ خیمے میں سینے سے لگائے بیٹھا رہا لیکن سرما کی سردی امت کے حکمرانوں کی سرد مہری جیت گئی حشر میں سِلا کو مخاطب کر صدا دی جائے گی بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْ تو کیا خبر کہ جواب دے پروردگار میں تو تین ہفتے کی تھی، میں کیا جانوں؟ تو اپنے رسول کی امت کے حکمرانوں سے پوچھ!
December 27, 2024 at 7:52 AM