Ayoub Nohri
banner
ayoub313.bsky.social
Ayoub Nohri
@ayoub313.bsky.social
عظیم مقاصد کے لئے چھوٹے اختلافات کو بھلا دیا جاتا ہے۔پارٹی اور ذاتی مفادات کو قربان کیا جاتا ہے۔
عریاں تصاویر ،فحش ویڈیوز شیئر کرنے والے دوست فالو مت کریں۔
الحمدللہ ،مدارس کا دیرینہ اور مناسب مسئلہ افھام و تفھیم سے حل ہو گیا۔
December 29, 2024 at 11:13 AM
یوتھیوں کو یہ بھی دن دیکھنے پڑے ہیں۔
اب شاباش کرو وکالت ہم جنس پرستوں کی۔
December 17, 2024 at 10:06 AM
December 15, 2024 at 11:58 AM
مفتی صاحب کی کل اوقات
December 8, 2024 at 7:55 AM
بلکل یہ یوتھیا کلٹ بھی علماء کا دشمن اور یہودیوں کی وکالت کو عبادت سمجھ کر کررہاہے۔
December 7, 2024 at 4:12 AM
شہادت غیرت مند ہی کا تاج ہے ۔چاہے زمین پر ہو ،پانی میں ہو یا فضائوں میں۔
بے غیرت تو بھاگنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
ہماری آرمی غیرت مند ہے۔
تیری طرح بے غیرت اور دلال نہیں
#انور مقصود
December 6, 2024 at 1:53 PM
نوجوان لڑکی کو مرد بھگا کر لے جاتا ہے۔
چھ سات بچوں کی ماں تو مرد کو بھگا کر لے جاتی ہے۔
اسلئے پنکی بھاگنے والی عورت نہیں ۔
بھگا کر لے جانے والی عورت ہے۔ آہو جی۔
December 6, 2024 at 12:44 PM
عمر کے اس حصے میں وڈیرا یا چوہدری ہو تو دو لوگوں کو لڑا کر پھر خود ہی فیصلہ کرنے لگ جاتا ہے۔ بیروزگار ہو تو دلالی کرکے پیٹ پالتا ہے۔
یہ بندہ ویسے بیروزگار لگتا ہے۔
December 6, 2024 at 11:59 AM
سردیوں میں نہانا
مشکل کام ہوگیا اب۔
😄😄
December 3, 2024 at 5:57 AM
اب بات سینکڑوں سے سسک سسک کر درجن پر پہنچ گئی ہے۔
December 2, 2024 at 4:47 PM
ابھی زندہ ہے۔
December 1, 2024 at 3:21 PM
سندھی ثقافت کا دن
December 1, 2024 at 12:38 PM
وفاق کی طرح صوبے میں بھی پی ٹی آئی کا کیا ہوا گند اٹھانے کے لئے تیار ہو گئے ہیں ۔ پھر وضاحتیں دیتے رہیں گے ۔
November 28, 2024 at 12:45 PM
یوتھیوں میں اور ٹرمپ کے سپورٹرز میں کوئی فرق نہیں ہے۔
November 27, 2024 at 4:26 PM
ہائے رے سارے موکلات بھاگ گئے۔
پٹھان اور افغانی بھائی بھی غیرت جوتیوں سمیت چھوڑ کر بھاگ گئے۔😄🤣😀
November 27, 2024 at 3:57 AM
افسوس صد افسوس 😢
يہ دن بھی دیکھنا پڑا
بے حس قوم نے اپنے ہی محافظوں کو شہید کردیا۔
لگتے ہی تیر دیکھا جو کمین گاہ کی طرف
تو اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی۔😢😢
November 26, 2024 at 3:03 PM
November 25, 2024 at 2:31 PM
الله تعالیٰ دوستی کی درخواست کبھی رد نہیں کرتا❤️❤️
November 24, 2024 at 1:59 PM
چلو چلو سکھر چلو
#TeamJuiSindh
#TeamJuiPak
November 24, 2024 at 11:07 AM
November 24, 2024 at 9:35 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
All Blue Sky friends.
November 24, 2024 at 3:26 AM
ہم تو بشری بی بی کے اقوال زریں کے منتظر تھے ۔ پتہ چلا وہ تو آج علیل ہوگئی ۔
گندا ہے پر دھندا ہے۔
November 23, 2024 at 12:47 PM
عنوان آپ ہی دے سکتے ہیں۔
November 22, 2024 at 6:54 AM
گلستان چمن کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن یہ چمن ہمارا ہے تمہارا نہیں ۔
پیپلز پارٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ باپ ،بیٹے ،بیٹی شہید ہوتے رہے ۔مگر کبھی بھی بغاوت کی بات منہ پر نہیں آئی۔ جس طرح آج پی ٹی آئی کو بغاوت کی کھجلی جاگ اٹھی ہے۔
November 21, 2024 at 3:15 PM
Assalamualaikum Blue Sky friends
November 21, 2024 at 4:52 AM