Allama Aurangzaib Farooqi
banner
aurangzebfarooqui.bsky.social
Allama Aurangzaib Farooqi
@aurangzebfarooqui.bsky.social
Official Account Of Allama Aurangzaib Farooqi (President Of Ahl E Sunnat Wal Jamaat Pakistan)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*22جمادی الثانی، یوم وفات خلیفہ اول حضرت #سیدناابوبکرصدیقؓ
امت مسلمہ کے وہ عظیم رہنما،جنہوں نے اپنی زندگی ایمان، صدق، اور قربانی کےاعلیٰ معیار پر گزار دی حضرت #سیدناابوبکرصدیقؓ کی حیاتِ مبارکہ ہمیں دین کیلۓ استقامت، اخلاص اور اتحاد کا درس دیتی ہے
#سیدناابوبکرصدیقؓ
December 4, 2024 at 8:08 AM
#بنوں
سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ حملہ کی مذمّت کرتے ہیں
پاکستان کی سلامتی کی خاطر فوجی جوانوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
پاکستان کی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کو سعادت سمجھتے ہیں
November 21, 2024 at 9:49 AM