banner
attoney.bsky.social
@attoney.bsky.social
Be a smartest ❤️
December 4, 2024 at 9:53 AM
Reposted
باوثوق ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ نے متعلقہ حکام کو واضح کر دیا ہے اتنی تعداد میں آنے والے قافلوں کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنا ممکن نہیں ہوگا۔ تمام تر انتظامی اقدامات غیر موثر ثابت ہوں گے۔
November 24, 2024 at 4:59 PM
Reposted
November 23, 2024 at 4:56 PM
Reposted
بوجہ مرمت "پاکستان" بند ہے۔
November 23, 2024 at 5:10 PM
Reposted
اسلام آباد سے جانا منع ہے
اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے
سب کچھ بند ہے
ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا
November 22, 2024 at 4:52 PM
ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی!
اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی ہے۔
November 18, 2024 at 3:15 PM
جس ملک کو انڈیا والے چیمپئین ٹرافی مظفرآباد نہیں لانے دیتے وہ ہمیں کشمیر آزاد کروا کر دیں گے۔🤔🤔
تھوڑا نہیں پورا سوچیں
November 18, 2024 at 3:14 PM
‏جیل میں بیٹھا آزاد شخص
ہم 25
کروڑ قیدیوں کو آزاد
کروانے کی کوشش کر رہا ہے✌
November 18, 2024 at 3:14 PM
Reposted
‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
November 17, 2024 at 4:35 PM