ask-not.bsky.social
@ask-not.bsky.social
A journalist, like to read and watch movies
جماعت الدعوۃ کے نائب امیر پروفیسر عبدالرحمن مکی انتقال کر گئے، نماز جنازہ مرکز طیبہ مریدکے میں ادا کی گئی ، بھارت نے ان پر ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام لگایا تھا ۔
December 27, 2024 at 3:37 PM
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور ریاستی مفاد کو نقصان پہنچانے کا الزام #ISPR #Faizhameed
December 10, 2024 at 10:35 AM
مطیع اللہ کے خلاف ایف آئی آر کے مطابق 246 گرام آئس برآمد ہوئی ۔ ویسے حکومتوں میں کوئی شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے ؟ #Journalismisnotacrime
November 28, 2024 at 9:39 AM
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں #ptiprotest
November 27, 2024 at 10:39 AM
تحریک انصاف کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتی ہے اور اس کا حصول کیسے ممکن ہے،24 نومبر کی کال میں پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے جو عدم دلچسپی دکھائی وہ قیادت کے لیے لمعہ فکریہ ہونا چاہیے،اس کا مطلب ہے منتخب ارکان احتجاج اور توڑ پھوڑ کی سیاست نہیں چاہتے ۔ #ptiprotest
November 27, 2024 at 8:44 AM
اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوجی اہلکار مظاہرین کا ہاتھ پکڑ کر کنٹینر پر چڑھا رہے ہیں #PTIProtest
November 26, 2024 at 9:52 AM
تحریک انصاف کے کارکن اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچ گئے #PTIProtest
November 26, 2024 at 9:13 AM
برہان کے قریب موٹر وے پر پی ٹی آئی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، پولیس کی جانب سے شلینگ، مظاہرین نے موٹر وے کے قریب پولیس کی عارضی قیام گاھ پر ہلہ بول دیا،مظاہرین کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، پولیس وین کو آگ لگا دی ۔ #ptiprotest
November 25, 2024 at 8:14 AM
پی ٹی آئی قافلہ برہان کے قریب موٹر وے ایم ون پر موجود، شرکا کے لیے ناشتے کا انتظام ۔ #ptiprotest
November 25, 2024 at 7:37 AM
قصور میں پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 1:01 PM
اسلام آباد کھنہ پل پر پولیس کی تحریک انصاف کے کارکنوں پر شیلنگ ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 12:57 PM
اٹک ، غازی انٹرچینج پرمشتعل مظاہرین نےکیری وین کوآگ لگادی ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 12:56 PM
اٹک ، پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان جھڑپیں ،غازی بروتھا نہرپل پر شلینگ، کارکنوں نے آنسوگیس سے بچاؤ کے لئے پودوں کو آگ لگادی ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 12:53 PM