ask-not.bsky.social
@ask-not.bsky.social
A journalist, like to read and watch movies
جماعت الدعوۃ کے نائب امیر پروفیسر عبدالرحمن مکی انتقال کر گئے، نماز جنازہ مرکز طیبہ مریدکے میں ادا کی گئی ، بھارت نے ان پر ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام لگایا تھا ۔
December 27, 2024 at 3:37 PM
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور ریاستی مفاد کو نقصان پہنچانے کا الزام #ISPR #Faizhameed
December 10, 2024 at 10:35 AM
South Korean President Yoon Suk Yeol declared emergency martial law for the first time in 44 years.
cnn.com CNN @cnn.com · Dec 3
BREAKING: South Korea's president declares martial law, accusing opposition party of sympathizing with North Korea and anti-state activities.

Read more: cnn.it/4ilcQ8C
December 3, 2024 at 4:04 PM
مطیع اللہ کے خلاف ایف آئی آر کے مطابق 246 گرام آئس برآمد ہوئی ۔ ویسے حکومتوں میں کوئی شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے ؟ #Journalismisnotacrime
November 28, 2024 at 9:39 AM
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں #ptiprotest
November 27, 2024 at 10:39 AM
تحریک انصاف کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتی ہے اور اس کا حصول کیسے ممکن ہے،24 نومبر کی کال میں پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے جو عدم دلچسپی دکھائی وہ قیادت کے لیے لمعہ فکریہ ہونا چاہیے،اس کا مطلب ہے منتخب ارکان احتجاج اور توڑ پھوڑ کی سیاست نہیں چاہتے ۔ #ptiprotest
November 27, 2024 at 8:44 AM
اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوجی اہلکار مظاہرین کا ہاتھ پکڑ کر کنٹینر پر چڑھا رہے ہیں #PTIProtest
November 26, 2024 at 9:52 AM
تحریک انصاف کے کارکن اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچ گئے #PTIProtest
November 26, 2024 at 9:13 AM
حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات ، حکومت کی اسلام آباد کے پشاور موڑ اتوار بازار میں احتجاج کی اجازت کی پیشکش ، تحریک انصاف کا ریڈ زون آمد پر اصرار ، حکومت احتجاج کے لیے 3 دن دینے پر تیار ، پی ٹی آئی کا سات روز کا پلان ۔ #ptiprotest
November 25, 2024 at 4:15 PM
تحریک انصاف کے مستقبل کا فیصلہ ہو چکا، عمران خان کے بعد بشریٰ بی بی پی ٹی آئی کی قیادت کریں گی
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا
بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج سے کارکنان کو اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کی ہدایت کر دی
November 25, 2024 at 8:39 AM
برہان کے قریب موٹر وے پر پی ٹی آئی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، پولیس کی جانب سے شلینگ، مظاہرین نے موٹر وے کے قریب پولیس کی عارضی قیام گاھ پر ہلہ بول دیا،مظاہرین کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، پولیس وین کو آگ لگا دی ۔ #ptiprotest
November 25, 2024 at 8:14 AM
پی ٹی آئی قافلہ برہان کے قریب موٹر وے ایم ون پر موجود، شرکا کے لیے ناشتے کا انتظام ۔ #ptiprotest
November 25, 2024 at 7:37 AM
کرم میں اب لشکر کشی ہو رہی ہے،خیبر پختونخوا کا وفد بھی کرم میں موجود ہے لیکن صورتحال قابو سے باہر نظر آتی ہے، پولیس کے مطابق مندوری سے ایک بڑے لشکر نے شدید لڑائی کے بعد دو دیہات پر قبضہ کر لیا۔اب لشکر علی زئی کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے پاس بھاری ہتھیار ہیں #kurrambleeds
www.bbc.com/urdu/article...
کرّم میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل: ’بگن سے مسلح لشکر کی علی زئی کی جانب پیش قدمی‘ - BBC News اردو
مقامی پولیس نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مندروی سے روانہ ہونے والے اِس لشکر نے پہلے علی زئی کی داخلی حدود میں موجود دو گاؤں ’جیلامئی‘ اور ’چار دیوار‘ پر حملہ کیا جہاں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں ...
www.bbc.com
November 24, 2024 at 1:35 PM
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 1:15 PM
قصور میں پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 1:01 PM
اسلام آباد کھنہ پل پر پولیس کی تحریک انصاف کے کارکنوں پر شیلنگ ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 12:57 PM
اٹک ، غازی انٹرچینج پرمشتعل مظاہرین نےکیری وین کوآگ لگادی ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 12:56 PM
اٹک ، پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان جھڑپیں ،غازی بروتھا نہرپل پر شلینگ، کارکنوں نے آنسوگیس سے بچاؤ کے لئے پودوں کو آگ لگادی ۔ #ptiprotest
November 24, 2024 at 12:53 PM
بنوں چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 12 اہلکار شہید،ان میں فوج کے 10 اور ایف سی کے دو اہلکار شامل ہیں،بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان کے سرحدی اضلاع نہیں پھر بھی سب سے زیادہ دہشت گردی ان دو اضلاع میں ہو رہی ہے، رواں سال ڈیرہ اسماعل خان میں 22 اور بنوں میں 12 پولیس اہلکار قتل کیے گئے۔
November 20, 2024 at 9:12 AM
Pakistan to start military operation in Balochistan province , Federal Apex Committee approved a comprehensive military operation against terrorist organisations operating in Balochistan including the Majeed Brigade, BLA, BLF and BRAS.
November 19, 2024 at 5:35 PM
Hello all, hope blue sky will grow
November 17, 2024 at 4:17 PM