asifchaudhry.bsky.social
@asifchaudhry.bsky.social
Reposted
تحریک انتشار کا کلٹ پوچھتا ہے گولی کس نے چلائی اور گولی کیوں چلائی
تو جواب ہے گولی عمران احمدی نیازی کے کہنے پر گنڈا پور کے گارڈز نے چلائی
یہ ویڈیو دیکھ لیں👇
December 10, 2024 at 11:39 AM
Reposted

دوسروں کو اسٹیبلشمنٹ کا ملازم وہ کہہ رہے

ہیں جو پریس کانفرنس بھی ساتھ بیٹھ کر کیا

کرتے تھے۔
December 10, 2024 at 12:03 PM
Reposted
2014 میں جب خان صاحب “لاڈلے” تھے, اُنکے مُلتان کے جلسے میں دھکم پیل اور بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوۓ۔
خانصاحب تقریر کر رہے تھے اور لوگ اُنکے سامنے گر رہے تھے, مگر اُنہوں نے اپنی تقرر تک روکنا پسند نہ کی۔ اور پھر بعد میں سارا الزام انتظامیہ پر ڈال دیا۔
November 29, 2024 at 3:49 PM
Reposted
‏2014 سے 2024 تک کا سفر
‏شلوار سے شلوار تک
‏یہی تبدیلی تھی بس😌
November 27, 2024 at 12:11 PM
Reposted
‏جو خاک پر گرے، وہ فلک پر چمک گئے
فرزندانِ وطن تھے، امر ہو گئے
November 27, 2024 at 12:30 PM
Reposted
‏بیلاروس کےصدر نے وطن روانگی سے پہلے نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم شہباز شریف کو کہا کہ وہ بات سچ ثابت ہوئی نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نیئں لڑ سکدے! اور ساتھ میں عطا تارڑ اور آئی جی اسلام آباد کو شاباش دی کہ 126 دن کا دھرنا دینے والوں کو 26 منٹ میں پنجاب کا بارڈر کراس کروا دیا۔
November 27, 2024 at 12:36 PM
PMLN lover..follow back plz
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگی
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

ان شاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
Reposted
‏بریکنگ نیوز ۔ مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنی والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد.. جب اسے چلایا تو اس میں ایک آواز آئی جو یہ تھی🤨
‏نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے😅🫣🥴
November 17, 2024 at 7:37 PM
Reposted
فلسطین کا مقدمہ لڑنا ہو تو میرا شیر لیڈر نواز شریف یا شہباز شریف ہمیشہ پہلی صفحوں میں ملیں گے ۔ اور ایک یہودی فنڈڈ ٹولہ ہے جو ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے ۔ اور انہوں نے ریاست مدینہ بنانے کے دعوے کیے ہیں ،
November 17, 2024 at 5:38 PM
Reposted
‏عالمی مالیاتی ادارے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہو رہی ہے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں مہنگائی کم ہو رہی ہے ایسے میں ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے پر کام کرنے والے متحرک ہو رہے ہیں ایک بار پھر پاکستان کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس بار ان دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب ملے گا
November 17, 2024 at 5:25 PM
Reposted
ہیلو سکائی بلیو آپ کا شکریہ
ایک گھنٹے میں فالورز کی ففٹی مکمل ہو گئی ہے!
November 17, 2024 at 3:23 PM
Reposted
اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔
November 17, 2024 at 3:32 PM
Love you Mian sb
November 17, 2024 at 5:34 PM
Reposted
میاں صاحب "آئی لو یو"
November 17, 2024 at 5:10 PM
Reposted
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب
‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
November 17, 2024 at 5:02 PM
Reposted
پی ٹی آئی نے احتجاج کی فائنل کال دی ہے مگر جگہ فائنل نہیں ہو رہی۔
November 17, 2024 at 4:52 PM