asiamalik.bsky.social
@asiamalik.bsky.social
Reposted
ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں،
اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔
علامہ زبیر احمد۔
#‎IslamabadMassacare
November 30, 2024 at 11:48 AM
Reposted
برطانوی پارلمینٹ کے ممبر اور مشرق وسطی امور کے وزیر نے بھی پاکستان میں ہونے والی جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔
November 29, 2024 at 6:55 PM