صرف ساڑھے چار گھنٹے کے دوران کل 6 جدید ٹکنالوجی سے لیس طیاروں کو ملبے میں تبدیل کر دیا ھے!

سرور کونین محمد مصطفے ﷺ کی قبر میں زیارت نصیب ہو 🤲🏻
روز محشر بھی محمد مصطفے ﷺکی شفاعت نصیب ہو 🤲🏻
حافظ صاحب آپ پر بھی سلامتی آپ نے بڑے مشکل وقت میں پاک فوج کی کمان سنبھالی ہے ✅
پاک فوج زندہ باد ❤️ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ والدین والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

مجھے کسی نے بتایا کہ نماز کے اندر دو رکعت پڑھنے کے بعد جماعت میں کھڑے ہوئے مسلمان کو وہاں سے گھسیٹا اور مسجد سے باہر لا کر گولی مار دی گئی 😥
پرسوں بلوچستان میں ایک عالم دین تراویح پڑھ رہا ہے 18 رکعت پڑھ چکا ہے مصلے پہ اس کو شہید کر دیا گیا 😭

ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبی ﷺ بلند ہے، ذاتِ خدا کے بعد
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ﷺ❤️
ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبی ﷺ بلند ہے، ذاتِ خدا کے بعد
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ﷺ❤️
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
#islamic
#صباح_الخير
#morning
#رمضان

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے ہمارے پروردگار مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت کی توفیق عطا فرما،آمین یارب العالمین
صبح بخیر

اللھم صلی علی سیدنا و نبینا محمد
اسلام علیکم
صبح بخیر
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین🤲

اے ہمارے پروردگار ہمیں ایسی نعمتوں اور انعام و اکرام سے نواز دے جسے زوال نہ ہو بے شک تو بخشنے والا بھی ہے اور مہربان بھی ہمیں بخش دے اور ہم پر اپنی مہربانیوں کی برسات بھی برسا دے۔ آمین یارب العالمین

*یاالہی* ! تیرے سوا ہماری دُعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں ،ہماری ٹوٹی پھوٹی دُعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
*اللّٰہ پاک*! آپ بہت مہربان ہیں ہماری حاجتوں کو پورا کرنے والے ہو۔ ہم سب کے گھروں میں رحمتیں اور برکتیں عطا فرما دے۔