Asad Ali Toor
banner
asadatoor.bsky.social
Asad Ali Toor
@asadatoor.bsky.social
Sapiosexual. Executive Producer/Journalist, report politics/courts. Love Jaun Elia/pets/kids. Uncensored:

https://youtube.com/@asadtooruncensored9072?si=dlXbe3uLNsYnQpBj
مذاکرات یا تماشا؟

حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مطالبے پر مذاکراتی کمیٹی بنائی، مگر ان کی ضد اور غیر سنجیدگی نے اس عمل کو سیاسی تماشے میں بدل دیا۔

تحریری مطالبات دینے سے گریز کیا جا رہا ہے، جیسے این آر او تسلیم کرنے کی سچائی تحریک انصاف کے گلے کی ہڈی بن جائے گی ۔
January 8, 2025 at 11:12 AM
‏مجھے نہیں معلوم تھا کہ سنگجانی اسلام آباد کے اندر نہیں ہے۔ عمران خان

یہ شخص تقریباً چار سال تک پاکستان کا وزیراعظم تھا۔ یہ تو عثمان بزدار پلس نکلا۔
December 4, 2024 at 5:38 AM
پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں، ایک ’’فرقہ‘‘ ہے اور اس کے سربراہ کو ’دیوتا‘ یا ’اوتار‘ کا درجہ حاصل ہے، عرفان صدیقی
December 3, 2024 at 10:35 AM
لنگڑے کو 7 مزید مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔
اب دیکھنا ہے، کیا ٹرمپ کی مدد کب تک آتی ہے یا آتی بھی ہے کہ نہیں؟
حافظ جی، تن کے رکھو!
December 3, 2024 at 1:28 AM
عمران خان امت مسلمہ کے واحد لیڈر ہیں جنکی رہائی کی فکر صرف امت غیر مسلمہ کو ہے! 😖
December 1, 2024 at 4:49 PM
گنڈاپور شاید ابھی تک اپنے مشہور زمانہ شہد کے نشے میں ہیں. ✨
December 1, 2024 at 10:26 AM
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
مگر دونوں مل کر
قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
November 21, 2024 at 5:51 AM
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، لیکن یہ صرف عارضی ہے۔ قانونی مشکلات باقی ہیں، اور سزا کا امکان ابھی بھی موجود ہے۔
November 20, 2024 at 11:55 AM
Welcome here every one
November 20, 2024 at 4:56 AM