انور مقصود:
انور مقصود:
دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا!!
دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا!!
بارڈر پہ بالکل امن ہے کیونکہ دہشتگرد ملک کے اندر کارواٸیوں میں مصروف ہیں۔😎

سوال اب بھی وہی ہے گولی کیوں چلائی؟
سوال اب بھی وہی ہے گولی کیوں چلائی؟
وہ پاکستانی تھے۔۔۔
ان کے ماں باپ تھے۔۔۔
ان کے بچے تھے۔۔۔
ان کے حقوق تھے۔۔۔
تم نے ان پر
#گولی_کیوں_چلائی
وہ پاکستانی تھے۔۔۔
ان کے ماں باپ تھے۔۔۔
ان کے بچے تھے۔۔۔
ان کے حقوق تھے۔۔۔
تم نے ان پر
#گولی_کیوں_چلائی
اور ہمارے والا تو اپنے ساتھ 7 لاکھ نفری لیکر جہنم کی طرف رواں دواں ہے۔

تمام لوگ جو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ بنا کر واپس ایکس پر چلے گئے تھے۔
انکا آج ایکس سے بلیو سکائی پر واپسی کا سفر شروع ہوا چاہتا ہے۔

ان تینوں کی رہائی کے لیے بھی آواز اٹھائیں

1:- 25 اور 26 نومبر کی درمیانی رات کو رینجرز اہلکاروں کے حادثہ میں شکار ہونے پر پروپیگنڈہ شروع ہونے پہلے ہی حقائق سامنے لانا
2:- سانحہ ڈی چوک پر شہدا اور زخمیوں کی کھوج لگانا ہے۔
عمران ریاض خان