Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
banner
armanmunsif.bsky.social
Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
@armanmunsif.bsky.social
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ

منصف آرمـــــــان ‎#خودار_خیبرپختونخوا
Reposted by Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
‏کبھی کبھار بیزار لہجے ۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرے کو نقصان پہنچانے کو نہیں
بلکہ اپنی خود اذیتی کی
انتہا بیان کرنے کیلئے
استعمال کیے جاتے ہیں۔
November 26, 2024 at 1:40 AM
Reposted by Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞

دو چار دن کے بعد بُھلا ڈالتے ہیں لوگ
دو چار دن کی جھوٹی پذیرائی پر نہ جا

گر دیکھنے کی بات ہے تو پُورے دل سے دیکھ
ان دھوکے باز آنکھوں کی بینائی پر نہ جا
November 26, 2024 at 3:03 AM
اسلام آباد ٹول پلازہ😇
November 25, 2024 at 6:03 PM
Reposted by Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
انقلاب،،،انقلاب،،،انقلاب،،،
اسلام آباد ٹول پلازہ 😇
‎#خان_تیرا_منتظر_پاکستان
November 25, 2024 at 6:02 PM
انقلاب،،،انقلاب،،،انقلاب،،،
اسلام آباد ٹول پلازہ 😇
‎#خان_تیرا_منتظر_پاکستان
November 25, 2024 at 6:02 PM
Reposted by Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
‏**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
November 25, 2024 at 1:58 AM
عوام کا سمندر بتا رہا ہے 75 سالہ اجارادری ختم ہونے کو ہے
November 24, 2024 at 7:06 PM
Alarming🚨
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔💔
November 24, 2024 at 6:36 PM
للکار 😂😂😂
November 24, 2024 at 6:33 PM
قافلہ پنجاب میں داخل
November 24, 2024 at 6:32 PM
اصل دھرنا تو پچھلے ایک گھنٹے سے میرے موبائل میں شروع ہوا ہے ۔۔۔😂
🚶🏃X
سے
Bluesky🏃🚶
اور
🚶🏃Bluesky
سے 🏃🚶واپس X پر اب گول گول چکر آرہا ہے 👼😇😇
November 24, 2024 at 6:24 PM
علی امین گنڈاپور کو قافلہ کہا لیکر جانا چاہئے ؟؟؟

1) ڈی چوک

2) اڈیالہ جیل
November 24, 2024 at 6:20 PM
آگے بڑھ کر اگر نہ تھام سکے آج تم ہاتھ اس کا
تو لکھ رکھو۔
بلکتے رہو گے، سسکتے رہو گے
اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا
”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں

اے میرے دیس کے باشندو
اے 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانو
نکلو حقیقی آزادی کیلئے: 24 نومبر 2024
November 24, 2024 at 6:05 PM
بشری بی بی کے گاڑی سے خطاب ۔۔

"پلیز گاڑیوں میں بیٹھیں اور جلدی چلیں۔۔ وقت ضائع نہیں کرنا۔۔ ہم خان کو لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے"۔
November 24, 2024 at 4:52 PM
پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔
November 24, 2024 at 4:51 PM
مایوسی نہ پھیلائیں۔سب میدان میں موجود ھیں۔
اپنی طے شدہ پلاننگ کے تحت مقررہ وقت پر منظر عام پر آتے جائیِں گے۔
ان کی یہ ذمہ داری نہیں کہ وہ تجھے رپورٹ کریں۔
ایسی باتیں کر کے تحریک کو نقصان نہ پہنچائیں

شکریہ 🙏
#FinalCall
November 24, 2024 at 4:49 PM
یہ ایک تصویر ہی کافی ہے بتانے کو کہ پنجاب حکومت کتنی بزدل ہے۔
November 24, 2024 at 4:44 PM
ایک ہی چینل دو خبریں۔
November 24, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری اور،ضلع جنرل سیکرٹری میاں سلمان عـــلی بھابھہ کی قیادت میں ضلع وہاڑی کا عظیم الشان قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں
#FinalCall
November 24, 2024 at 2:51 PM
Reposted by Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞
‏یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 24, 2024 at 3:37 PM
غم تمہیں ہی سہنا پڑے گا جدائی کا
میرا کیا ہے میں تو مر جاؤں گا🍂
November 24, 2024 at 3:41 PM
ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے🍂
November 24, 2024 at 3:41 PM
وہ میرے زندگی کا سب سے مشکل ترین لمحہ تھا ۔۔۔۔"ایسا لگ رہا تھا کہ اس قُل کائنات کی ساری بوجھ میرے کندھوں پر آگری ہوں" جب اس نے کہا "جی آپ کون؟"
اور میں بہت مشکل سے اپنا نام اِسکو دوبارہ یاد دلارہا تھا کہ "میں۔۔۔۔وہ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرمـــــ۬ـٰ۬ـ۬ـــان
🍂
November 24, 2024 at 3:40 PM
"عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں اور لوگ اُسے محبت میں مار دیتے ہیں"🍂
November 24, 2024 at 3:39 PM