جاتی امراء روڈ پر کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ جاری۔
پولیس کی جانب سے جاتی امراء مل چوک پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پکڑ لیئے گئے۔

بانی پی ٹی آئی کی کال پر پاکستان کا ہر شہری باہر نکلے گا
شہری قانون احتجاج کے دوران کوئی غیر قانونی اقدام نا کرے
جس سے حکومت کوئی جھوٹا بیانیہ بنائے
پولیس ورکرز کی غیر قانونی ہتھکنڈو سے باز رہے
پولیس دفعہ 144 نافذ کرکے شہریوں کو نہیں روک سکتی