Anwar Lodhi
banner
anwarlodhii.bsky.social
Anwar Lodhi
@anwarlodhii.bsky.social
Journalist
‏پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے
(حافظ حمد اللہ)
December 1, 2024 at 8:33 AM
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
November 29, 2024 at 1:34 PM
‏سیاست اور مزاحمت کا بادشاہ
November 24, 2024 at 10:33 AM
‏جو لیڈر عوام کے لیے ایک سال سے ناجائز جیل بھگت رہا ہے ہے، لگتا ہے عوام اسکی قربانی کا قرض اتارتے ہوئے کل پرامن جمہوری احتجاج کے لیے ہر صورت نکلے گی
November 23, 2024 at 6:54 PM
‏کل کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اہم ترین ثابت ہو سکتا ہے
November 23, 2024 at 5:54 PM
‏عامر فاروق کی عدالت سے ہی عمران خان کو غیر قانونی گرفتار کیا گیا تھا، اب انہی کی عدالت سے اسلام آباد میں احتجاج کے خلاف فیصلہ آیا ہے
November 23, 2024 at 10:55 AM
‏ایک اہم ترین احتجاج ہونے جا رہا ہے اسے چھوڑ کر میڈیا بشری بی بی کے بیان کو تروڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے

میڈیا کس کا ایجنڈا فالو کر رہا ہے؟
November 23, 2024 at 7:00 AM
‏پی ٹی آئی کا دھرنا عروج پر تھا تو سانحہ اے پی ایس ہو گیا

اب پی ٹی آئی کی فائنل احتجاج کی کال کی تیاری عروج پر ہے تو سانحہ پارا چنار ہو گیا
November 22, 2024 at 7:52 PM