anonymous-25.bsky.social
@anonymous-25.bsky.social
Just a PTI supporter
Reposted
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اور ہائی کمشنر کو عمران خان سے ملنے کی ہدایت دینے سے متعلق 2 قراردادیں پیش
November 20, 2024 at 6:12 AM
Reposted
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 6:12 AM
Reposted
پرانے کچرے سے نیا پاکستان نہیں بن سکتا

#نشانہ_سیدھا_رکھو
November 19, 2024 at 7:21 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 بچے اور ماں شہید ہوگئے۔
کیا یہ حملہ کسی غیر ملکی فوج نے کیا ہے یا پاکستان کی فوج نے 4 خطرناک دہشتگرد بچوں اور انکی خطرناک دہشتگرد ماں کو مارا ہے؟
November 19, 2024 at 1:05 PM
Reposted
یاد رکھیں کہ #پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا اور اسی بات کے کرنے سے پاکستان پر قابض مافیا کو تکلیف ہے کیونکہ پرانے کچرے کے استعمال سے ہی وہ اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ تو تگڑے رہو اور #نشانہ_سیدھا_رکھو
November 19, 2024 at 1:40 PM
Reposted
‏جن میں پاکستان پر قابض جرنیلوں کا نام لینے کی جرات نہیں، جب وہ لیڈر ہونگے تو خاک آذادی ملے گی!
November 19, 2024 at 2:28 PM
Reposted
جی ایچ کیو کا اصل مسئلہ پی ٹی آئی قیادت نہیں بلکہ جرنیلوں کے احتساب کا مطالبہ کرنے والی آوازیں ہیں!
November 19, 2024 at 2:43 PM
Reposted
عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
November 19, 2024 at 2:31 PM
November 19, 2024 at 2:43 PM
Reposted
‏اہم ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آج بھی 342 کے سوال نامے کے جوابات جمع نہیں کروائے گئے عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی عدالت نے 79 سوالات کے جوابات کل جمع کرانے کا حکم دے دیا
November 19, 2024 at 11:53 AM
Reposted
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM