Anis Ur Rahman
banner
anisurrahman1.bsky.social
Anis Ur Rahman
@anisurrahman1.bsky.social
From Dir Lower, Pakistan
MBA -Finance
Jamaat e islami Pakistan
بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
78th Foundation Day of Jamiat! ❤️

#JamiatFoundationWeek #JamiatPK
December 23, 2024 at 10:06 AM
ٹرینڈ بن گیا نیا
بیت لاہیا: آج پھر جانباز چاقو لے کر دجالی نجس جانوروں پر ٹوٹ پڑے۔ پھر 3 کے پیٹ پھاڑ کر انہیں جہنم واصل کردیا۔ تیسرا دن یہ مسلسل تیسری کارروائی۔
December 23, 2024 at 10:05 AM
یہ ہے جبالیا کا وہ شیر دل نوجوان، جس نے چاقو سے دجالی فوجیوں کو جہنم واصل کیا۔ پھر ایک کی وردی اتار کر پہنی، 6 دجالی خنازیر کو دھوکہ دے کر ان میں گھس گیا اور سب کے ناپاک وجود سے دھرتی کو پاک کرکے خود بھی خلعتِ شہادت اوڑھ لیا۔ اللہ تعالیٰ اعلیٰ مراتب سے نوازے۔
December 22, 2024 at 8:53 AM
مولا نا تقی عثمانی صاحب کے کہنے کا کھلم کھلا مطلب یہ ہے کہ ہم مولویوں کے مفاد سے ٹکراؤ گے تو تب ہم نفاذ شریعت کا مطالبہ کر دینگے اگر شریعت کے مطالبے سے ہمیں باز رکھنا ہے تو پہلے کی طرح ہمارے مفاد پورے کرتے رہو ہم بھی چپ بیٹھے رہیں گے۔
December 12, 2024 at 2:27 PM
انا للہ وانا اليه راجعون
شہادتوں کا سلسلہ رکا نہیں تھما نہیں۔
پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم رانا عمار کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید کر دیا گیا۔
شہادت کا واقعہ یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا۔
#punjabuniversity
#universityofPunjab
December 5, 2024 at 11:10 AM

‎#internet ‎#BanoQabil ‎#ITIndustry ‎#SoftwareExport ‎#freelancing
December 3, 2024 at 3:12 PM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ییواوٴں اور مسکینوں کے لیے کوشش کرنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔ ۔(بخاری)
December 3, 2024 at 2:53 PM
"عسکری مصنوعات" ہمیں کہہ رہی ہیں کہ "عسکری مصنوعات" کا بائیکاٹ کریں۔ :p
#منقول
December 3, 2024 at 2:29 PM
December 1, 2024 at 7:37 AM
November 30, 2024 at 11:32 AM
November 25, 2024 at 7:17 AM
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
November 23, 2024 at 11:14 AM
سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
November 19, 2024 at 1:42 PM
ہم اللہ سے ڈرنے والے لوگ ہیں ،ہم کسی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔
حافظ نعیم الرحمن
#viral #video
November 18, 2024 at 1:42 PM
November 18, 2024 at 11:58 AM
56 اسلامی ممالک کے اتحاد سے زیادہ دلیر یہ باکسر ہے۔
November 18, 2024 at 2:57 AM