Shafiq
amshafiq.bsky.social
Shafiq
@amshafiq.bsky.social
شوکت خانم کا بیٹا نا جُھک رہا ہے نہ بک رہا ہے نہ ڈیل کر رہا ہے بس وہ عوام کے حقوق کے لیئے لڑ رہا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لیئے کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔
November 17, 2024 at 10:57 AM