Ammad
banner
ammadkhan780.bsky.social
Ammad
@ammadkhan780.bsky.social
Imran khan zindabad
‏کارکن اور میں ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج، عمران خان نے جو حکم دیا ہے اُس پر ضرور عمل کروں گا، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 23, 2024 at 10:23 AM
‏عمران خان کی رہائی کے بعدحکومت سے مذاکرات کا آغاز ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 10:23 AM
‏اہم خبر ، لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی 8 مقدمات ضمانت کی درخواستوں پر 30 نومبر کی بجائے جلد سماعت کی پراسیکوشن نے مخالف کردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
November 23, 2024 at 7:02 AM
‏اہم خبر ،اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے احتجاج پر تین سال قید کے نئے قانون کے خلاف اہم درخواست، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وزارت قانون و انصاف کو نوٹس جاری کر دیا ،عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری
November 23, 2024 at 6:25 AM
November 23, 2024 at 2:10 AM
‏پارا چنار دہشتگری کی عمران خان نے شدید الفاظ میں مزمت کی ہے عمران خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے طالبان سے بات چیت کا پورا پلان بنایا ہوا تھا اس حکومت اور ایجنسیوں کی توجہ مکمل طور پر تحریک انصاف پر ہے جبکہ دہشتگری کے ایشو پر کوئی توجہ نہیں ۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
November 22, 2024 at 9:26 AM
‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے۔علیمہ خان
November 22, 2024 at 9:08 AM
‏🔴🔴🔴عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت،عدالت نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیر مشروط معافی منظور کر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کاروائی شروع نا کرنے کا فیصلہ
November 22, 2024 at 6:40 AM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے آر پی او راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول کر لی,آپکو یہ آخری بار موقع دیا جا رہا ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے ریمارکس
‏عدالت نے ہدایات کے ساتھ توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
November 22, 2024 at 6:40 AM
‏بریکنگ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کو آخری موقع دیتے ہوئے غیرمشروط معافی قبول کر لی اور توہینِ عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں
November 22, 2024 at 6:39 AM
میں اس نظام کو شکست دوں گا، میں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہو سکتا، میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی کی غلامی قبول کروں۔ عمران خان
November 22, 2024 at 2:02 AM
‏24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری عمران خان
November 22, 2024 at 1:59 AM
‏“عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں”

‏بشری عمران

November 22, 2024 at 1:58 AM
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔میڈیا رپورٹ
November 21, 2024 at 12:02 PM
🚨
‏24 نومبر کو سو فیصد احتجاج ہو گا اور ہر صورت ہوگا۔عمران خان کا اعلان
November 21, 2024 at 11:57 AM
‏جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
November 21, 2024 at 11:49 AM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ،پی ٹی آئی کے احتجاج کیخلاف درخواست پر سماعت مکمل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جائے گا،میں ایک آرڈر کروں گا، میرا پہلے والا آرڈر موجود ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
November 21, 2024 at 11:49 AM