Amir Sohail Lodhi
amirsohailji.bsky.social
Amir Sohail Lodhi
@amirsohailji.bsky.social
کسی بھی تحریک کے پیچھے منظم تنظیم کا ہونا بہت ضروری ہے اگر تنظیم موجود نہیں یا مضبوط نہیں تو ایسی تحریک کا کامیاب ہونا ناممکن ہے
جسکی مثال جماعت اسلامی کا 1996 کادھرنا ہے جو بے نظیر حکومت کے خلاف دیا گیا تھا کامیاب دھرنا تھا جسکی قیادت اس وقت کے امیر قاضی حسین احمد مرحوم کر رہے تھے جنہوں نے لاٹھیاں
November 27, 2024 at 12:41 PM