ملک امیر حمزہ
banner
ameerhamza786.bsky.social
ملک امیر حمزہ
@ameerhamza786.bsky.social
یوتھیے یہودی اور کادیانی دور رہیں ۔زندگی سفر ہے منزل نہیں ۔۔فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ۔ ختم نبوّت میرا ایمان ۔میری پہچان پاکستان۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 3:54 PM
آۓ پاک پروردگار ہم پر ہمارے والدین پر اور ہماری آنے والی نسلوں پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں عطا فرما ۔ اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہمیں اپنے اور اپنے محبوب کے گھر کی زیارت نصیب فرما اور ہمارے ملک میں امن محبت اور ترقی عطا فرما ۔یا اللّہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما آمین یارب العالمین ۔
November 18, 2024 at 5:10 AM