ملک امیر حمزہ
banner
ameerhamza786.bsky.social
ملک امیر حمزہ
@ameerhamza786.bsky.social
یوتھیے یہودی اور کادیانی دور رہیں ۔زندگی سفر ہے منزل نہیں ۔۔فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ۔ ختم نبوّت میرا ایمان ۔میری پہچان پاکستان۔
میں تو 💯 متفق ہوں اس سے آپ کتنا اتفاق کرتے ہیں یہ لازمی بتائیں
January 6, 2025 at 6:34 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
December 1, 2024 at 6:26 AM
November 29, 2024 at 6:04 PM
یہ ہے ڈالر خور دلالوں کی اصلیت
November 28, 2024 at 4:38 PM
جنرل باجوہ کو کس کس نے کہا تھا
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
آخری نتیجہ کب موصول ہونا 😁😂
November 22, 2024 at 10:19 AM
November 21, 2024 at 11:51 PM
کیا پاکستانی قوم کا کام صرف اپنے شہیدوں کی لاشیں اٹھانے کا رہ گیا ہے 😭۔مساجد سے لے کر گلی کوچے سکول بازار ۔ معصوم بچوں سے لے کر بزرگ جوان مرد وعورت آخر کب تک ۔کیا یہ کام بنا سہولت کاری کے ممکن ہے ۔کون ہیں یہ سہولت کار۔اور ان لاشوں پر سیاست کاروبار کون کرتا ہے ۔کون نہیں جانتا۔حافظ صاحب اب حساب کریں
November 20, 2024 at 6:26 PM
آۓ اللّہ آۓ پاک پروردگار تو غفور الرحیم ہے تو کریم ہے آۓ تمام جہانوں کے پالنے والے ہم پر ہمارے والدین پر اور ہماری آنے والی نسلوں پر اپنی خاص رحمت فرما اور تمام پریشان حال مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرما آۓ پاک پروردگار تو ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری دعائیں قبول فرما آمین یارب العالمین ۔
November 20, 2024 at 3:33 AM
سمجھنے والوں کے لیے یہ ایک وارننگ کے ساتھ ساتھ پورا مضمون ہے ۔ اگر پھر بھی کسی کو سمجھ نہیں آئی تو یقین کیجیے حافظ صاحب اچھے سے سمجھانا جانتے ہیں ۔ ۔ایک خاموش پیغام 24 والوں کے لیے بھی ہے بس سمجھ آنی چاہیے
November 19, 2024 at 5:20 PM
ایکس سے لوگوں کو ہجرت کرتے ہوئے دیکھ کر ایلون مسک کی جو حالت ہو رہی ہے 😂😂 لگدا سالا جلدی خود کشی کر لے گا 😚 عمران خان نے پی ٹی آئی نوں تے مسکے نے ایکس نوں چکلہ بنایا انجام وی ایک جیسا ہونا چاہیے 😁
November 19, 2024 at 5:55 AM
چیمپئنز ٹرافی 🏆 پاکستان میں ہی ہو گی 😍 آئی سی سی نے شیڈول جاری کردیا ۔انڈیا ٹیم بھی شامل 😁 مودی سرکار کو بھی تھوک کے چاٹنا پڑا ۔ویسے اچھا ہے ہر جگہ سیاست کو نہیں گھسیڑنا چاہیے ۔
November 19, 2024 at 5:44 AM
عمران خان اسلام اور پاکستان دشمن ہے ۔یہ سمجھنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کے حق میں آواز اُٹھانے والوں میں۔اسرائیل امریکہ انڈیا اور انہی یہود و اسلام دشمن کے ٹکڑوں پر پلنے والے کچھ غدار وطن ہیں ۔ اور خالی کھوپڑی 💀 یوتھیوں کو اتنی بات سمجھ نہیں آتی۔نچاو باجیاں کھسماں نوں کھاؤ🤔
November 18, 2024 at 4:25 PM
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 3:54 PM
لو بھائی کر لو گل ان دونوں تصویروں کو ملا کر دیکھیں ۔ یہ جنانییاں آپس میں ہی گتم گتا ہونے جا رہی 😁😂 اپنے بس سائیڈ ہو کہ تماشا دیکھنا ہے 😂۔ باندری کلا شروع ہونے ہی والا ہے 😀😀
November 18, 2024 at 11:50 AM
یقین جانیے اگر اس عورت کو کہا جاۓ کہ آپ بھی پاکپتن جائیں اور وہاں سے 5000 بندے نکال کر لائیں ۔ تو اس کے پیچھے اسکی چھوڑی ہوئی اولاد بھی نہیں نکلے گی😂 ۔ اور دھمکیاں دیکھو زرہ میڈم کی۔
November 18, 2024 at 11:12 AM
پٹواری جنی سپیڈ نال نیلے آسمان تک اپڑ گۓ نیں ۔ یوتھیے اونی سپیڈ نال اصتیفے دے رے نیں😂 ۔ اؤۓ کنجرو 24 تاریخ تو پہلاں مک نہ جانا 😁😁😁چھتراں نوں مایوس کرو گے
November 18, 2024 at 6:40 AM
آۓ پاک پروردگار ہم پر ہمارے والدین پر اور ہماری آنے والی نسلوں پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں عطا فرما ۔ اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہمیں اپنے اور اپنے محبوب کے گھر کی زیارت نصیب فرما اور ہمارے ملک میں امن محبت اور ترقی عطا فرما ۔یا اللّہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما آمین یارب العالمین ۔
November 18, 2024 at 5:10 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 5:01 AM
@wajihsani.bsky.social
بھائی تشریف لا چکے ہیں کرو ان کو بھی فالو
November 17, 2024 at 9:43 PM
بلو سکائی پر موجود دوستوں سے درخواست ہے کہ میری طرف سے اپنی پسند کی مٹھائی کھاتے ہوئے پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں ۔تاکہ مزید دوست بھی فالو کریں فالو بیک لازمی ملے گا 😍میٹھا کھائیں اور محبتیں بانٹیں
November 17, 2024 at 7:59 PM
زرہ سوچیں 🤔اگر یہ سب سچ ہے تو۔ انکا فیملی بیک گراؤنڈ کیسا ہے ۔ اور یہ بدبخت کہتے ہیں کہ پاکستانی معاشرے کا مائنڈ سیٹ کرمنل ہے
November 17, 2024 at 6:43 PM
فلسطین کا مقدمہ لڑنا ہو تو میرا شیر لیڈر نواز شریف یا شہباز شریف ہمیشہ پہلی صفحوں میں ملیں گے ۔ اور ایک یہودی فنڈڈ ٹولہ ہے جو ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے ۔ اور انہوں نے ریاست مدینہ بنانے کے دعوے کیے ہیں ،
November 17, 2024 at 5:38 PM
November 17, 2024 at 3:27 PM
پنجاب کی بیٹی کا پنجاب کی بیٹیوں کے لیے اہم اقدام
November 17, 2024 at 2:23 PM