banner
aman99297.bsky.social
@aman99297.bsky.social
پچیس لاکھ علمائ کی ساری ذندگی کی عبادات سے افضل ہے یہ نماز،❤️
November 28, 2024 at 7:42 AM
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 7:22 AM
مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
November 28, 2024 at 7:21 AM
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان
November 28, 2024 at 7:19 AM
Reposted
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
24احتجاج
November 23, 2024 at 8:35 AM
24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے۔
‏ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا ناگزیر ہو چکا ہے۔

‏قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح آزادی کا سہرا۔”
November 23, 2024 at 8:26 AM
Reposted
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM
Reposted
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
Reposted
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM