جتنا چاہا ہے میں نے تمھیں
جتنا چاہا ہے میں نے تمھیں
ایسی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ
ہم ڈوب جاتے ہیں
ایسی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ
ہم ڈوب جاتے ہیں
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا*
اُس کی دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔وہا کبھی خراب نہیں ہوتا
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا
اُس کی دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا*
اُس کی دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔وہا کبھی خراب نہیں ہوتا
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا
اُس کی دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔
ہم اپنی ذات کے قصے در و دیوار سے کہتے.
ہم اپنی ذات کے قصے در و دیوار سے کہتے.
کہیں بھی ہو
کسی نا کسی بہانے
یا واسطے سے
آپ تک پہنچ ہی جاتا ہے
پھر چاہے اس کا تعلق آپ کے پیٹ سے ہو
روح سے ہو
یا دل سے
جو آپ کا ہے
وہ آپ کے حصے میں ہی آئے گا
اسے کوئی نہیں چھین سکتا
سوائے اس کے جس نے اسے
آپ کے لیے لکھا تھا
کیونکہ اس کی دین اور اس کے لین پر کسی کا زور نہیں
کہیں بھی ہو
کسی نا کسی بہانے
یا واسطے سے
آپ تک پہنچ ہی جاتا ہے
پھر چاہے اس کا تعلق آپ کے پیٹ سے ہو
روح سے ہو
یا دل سے
جو آپ کا ہے
وہ آپ کے حصے میں ہی آئے گا
اسے کوئی نہیں چھین سکتا
سوائے اس کے جس نے اسے
آپ کے لیے لکھا تھا
کیونکہ اس کی دین اور اس کے لین پر کسی کا زور نہیں
ماہرین محبت کے مشورے
اس سے محبت کرو
جو خاموشی کو سمجھے
اس سے محبت کرو جو تنہا نا چھوڑے
اس سے محبت کرو
اس سے نا کرو
یہ دیکھو وہ چیک کرو
مجھے سمجھ نہیں آتی
یہ سارے ارسطو
چیک لسٹ دیکھ کر
محبت کرتے ہیں ؟؟؟
ماہرین محبت کے مشورے
اس سے محبت کرو
جو خاموشی کو سمجھے
اس سے محبت کرو جو تنہا نا چھوڑے
اس سے محبت کرو
اس سے نا کرو
یہ دیکھو وہ چیک کرو
مجھے سمجھ نہیں آتی
یہ سارے ارسطو
چیک لسٹ دیکھ کر
محبت کرتے ہیں ؟؟؟
اور تمیز کا تعلق
دماغ سے ہے
اور اللہ نے دماغ کو
دل سے اونچی
جگہ پر رکھا ہے
یا اللّہ 🤲 تیری قدرت
یہ ترتیب بتاتی ہے
جذبات کو تمیز
کے تابع رکھنا انسان پر لازم ہے
اور تمیز کا تعلق
دماغ سے ہے
اور اللہ نے دماغ کو
دل سے اونچی
جگہ پر رکھا ہے
یا اللّہ 🤲 تیری قدرت
یہ ترتیب بتاتی ہے
جذبات کو تمیز
کے تابع رکھنا انسان پر لازم ہے
جب گناہوں پر آسانی ملنے لگے۔۔۔۔۔
تو سمجھ لینا
آخرت خراب ہو گئی
اور توبہ کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں
جب گناہوں پر آسانی ملنے لگے۔۔۔۔۔
تو سمجھ لینا
آخرت خراب ہو گئی
اور توبہ کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں
دو چار دن کے بعد بُھلا ڈالتے ہیں لوگ
دو چار دن کی جھوٹی پذیرائی پر نہ جا
گر دیکھنے کی بات ہے تو پُورے دل سے دیکھ
ان دھوکے باز آنکھوں کی بینائی پر نہ جا
دو چار دن کے بعد بُھلا ڈالتے ہیں لوگ
دو چار دن کی جھوٹی پذیرائی پر نہ جا
گر دیکھنے کی بات ہے تو پُورے دل سے دیکھ
ان دھوکے باز آنکھوں کی بینائی پر نہ جا
دوسرے کو نقصان پہنچانے کو نہیں
بلکہ اپنی خود اذیتی کی
انتہا بیان کرنے کیلئے
استعمال کیے جاتے ہیں۔
دوسرے کو نقصان پہنچانے کو نہیں
بلکہ اپنی خود اذیتی کی
انتہا بیان کرنے کیلئے
استعمال کیے جاتے ہیں۔
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے