AMAL FATIMA
banner
amalfatima.bsky.social
AMAL FATIMA
@amalfatima.bsky.social
Be prepared! Because harsh reality strikes without warning
Pinned
‏**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
‏ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔
آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی
January 20, 2025 at 1:14 AM
‏آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والاکباڑیا ہے۔
January 20, 2025 at 1:13 AM
‏ھمیں وہ یقین ذلیل کرواتا ھے ۔۔۔۔۔۔
جو ھم ہر کسی پر منہ اٹھا کہ کر لیتے ہیں
January 20, 2025 at 1:13 AM
‏چھوٹی سی بے رُخی پہ شکایت کی بات ہے
اور وُہ بھی اِس لئے کہ مُحبّت کی بات ہے
مَیں نے کہا کہ آئے ہو کِتنے دِنوں کے بعد
کہنے لگے حضور ! یہ فُرصت کی بات ہے
مَیں نے کہا کی مِل کے بھی ہم کیوں نہ مِل سکے
کہنے لگے حضور یہ قِسمت کی بات ہے
January 20, 2025 at 1:10 AM
‏گردشِ ارض و سماوات سے بڑھ کر نکلے
حادثے تو میرے خدشات سے بڑھ کر نکلے
اُس نے اک بار کہا کون یہاں ہے میرا
میرے بازو میری اوقات سے بڑھ کر نکلے
January 20, 2025 at 1:10 AM
‏مشکوک سا رہتا ہے میری ذات کے بارے
کرتا ہی نہیں مجھ کو وہ تسلیم مکمل
January 20, 2025 at 1:10 AM
January 20, 2025 at 1:09 AM
کس طرح بولتی ہے
آنکھ لگتی ہی نہیں ۔۔۔
آنکھ لگ جائے تو ہم خواب کوئی دیکھیں ناں!
سارے منظر میں جہاں رنگ ہو خاموشی کا
آنکھ لگتی ہی نہیں
خواب دکھتے ہی نہیں
رات کٹتی ہی نہیں...!!!
December 20, 2024 at 7:18 AM
ہ‏آرائش خیال بھی ہو دل کشا بھی ہو
وہ درد اب کہاں جسے جی چاہتا بھی ہو

یہ کیا کہ روز ایک سا غم ایک سی امید
اس رنج بے خمار کی اب انتہا بھی ہو

یہ کیا کہ ایک طور سے گزرے تمام عمر
جی چاہتا ہے اب کوئی تیرے سوا بھی ہو

ٹوٹے کبھی تو خواب شب و روز کا طلسم
اتنے ہجوم میں کوئی چہرہ نیا بھی ہو
December 20, 2024 at 7:16 AM
یہ اذیت ہے کوئی اٹھ کے چلا جاتا ہے
اور کچھ خاص اذیت بھی نہیں ہوتی ہے

ہم گزشتہ کو نبھانے ہوئے وہ لوگ جنہیں
آگے بڑھنے کی اجازت بھی نہیں ہوتی ہے

روز مسمار بھی کرنے میں چلا جاتی ہوں
خواب میں کوئی عمارت بھی نہیں ہوتی ہے
December 20, 2024 at 7:15 AM
‏جو ٹوٹا خواب ہمارا ہمیں سمجھ آئی
بشر ہے جھوٹا سہارا ہمیں سمجھ آئی

نکلتے وقت یقیں تھا کہ روک لے گا کوئی
کسی نے جب نہ پکارا ہمیں سمجھ آئی

تھا فیصلہ ہی غلط کشتیاں جلانے کا
جب اس نے دل سے اتارا ہمیں سمجھ آئی
December 20, 2024 at 7:14 AM
اسے کہنا ۔۔۔۔

محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر
یوں چھوڑ دینے پر
اچانک سے تعلق توڑ دینے پر
یہاں قانون ، قاضی اور عدالت
کچھ نہیں کہتے
مگر یہ قتل ہوتا ہے
اسے کہنا میرے قاتل
جدائی کی کدالوں سے
جو تم نے قبر کھودی تھی
وہاں میں خاک کے نیچے
ابھی تک سو نہیں پائی !!
December 14, 2024 at 11:58 AM
اک روز بے خیالی میں برباد ہو گئی
آباد تھی خیال کی دنیا یہیں کہیں
December 14, 2024 at 11:56 AM
‏یہ میرا مسلئہ ہے کہ کیسے کروں قیام
پہلے وہ اپنے دل میں اترنے تو دے مجھے
December 14, 2024 at 11:50 AM
‏آئینہ صاف رہے ، ربط میں تشکیک نہ ہو
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو

ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو
December 14, 2024 at 10:18 AM
‏دیکھو! یہیں پہ ہوں گی تمنا کی کرچیاں
ٹوٹا تھا اعتبار کا شیشہ یہیں کہیں
December 14, 2024 at 10:17 AM
‏چلتے چلتے کچھ تھم جانا
پھر بوجھل قدموں سے چلنا

یہ کیسی کسک سی باقی ہے
جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں
December 14, 2024 at 10:14 AM
‏وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے
ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے

میں اس کا لمحہء موجود ہوں مگر وہ شخص
فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے

میں اس کے ہاتھ میں جاتی ہوں مال و زر کی طرح
وہ روز قرض سمجھ کر اتارتا ہے مجھے
December 14, 2024 at 10:13 AM
‏آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے
ایک نظر
آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے
یہ توحیدِ دلبرانہ
December 14, 2024 at 8:24 AM
ہـم کو حُنـوط کیجئے آئندہ کے لئے
ہم کو ہمارے عہد میں سمجھا نہیں گیا
December 14, 2024 at 8:24 AM
‏تم کو پابند وفا ہم نہیں کرتے اے دوست
تم کسی وقت بھی منہ موڑ کے جا سکتے ہو

مجھ سے وابستہ تعلق جو کھٹکتا ہو تمہیں
تم اسی وقت اسے توڑ کے جا سکتے ہو

تھک گئے ہو جو میرا بوجھ اٹھاتے ہوئے تم
میرے کندھوں پہ تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
December 14, 2024 at 8:24 AM
کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں مت پوچھ
کتنے پہلو سے تری ذات کو سوچا ہم نے
December 14, 2024 at 8:23 AM
تم اتنا سوچ بھی نہیں سکتے
جتنا چاہا ہے میں نے تمھیں
December 9, 2024 at 2:25 PM
کچھ رشتے
ریت کی طرح ہوتے ہیں

جتنا بھی
مٹھی بند کرو

پھر بھی
پھسل جاتے ہیں
December 9, 2024 at 2:23 PM
Reposted by AMAL FATIMA
اسلام کو اتنا خطرہ یورپ کے ننگے جسموں سے نہیں جتنا عرب کے ڈھکے ہوئے سروں سے ہے،
December 9, 2024 at 5:58 AM