محمد علی حسن
banner
alihassan01.bsky.social
محمد علی حسن
@alihassan01.bsky.social
اگر اپ حکومت میں ہے۔ اور اپ کے پاس اختیار بھی نہ ہو۔ اور اپ نے میرا مینڈیٹ بھی چوری کیا۔ اور اپ میرے مطالبے بھی حل نہ کر سکے تو میں اپ کے ساتھ مزاکرات کرکے اپنا اور قوم کا وقت کی ضایع کرو

شیخ وقاص اکرم
November 20, 2024 at 2:56 PM
کوئی بھی فالو نہیں کر رہا ۔😥
November 20, 2024 at 2:55 PM
ہواؤں یا رخ بتا رہا ہے عمران خان کمپنی کو ذلیل کر کے واپس آ رہا ہے، ان شاءاللہ

سب کمنٹ میں "ان شاءاللہ" لکھیں🔥
November 20, 2024 at 2:55 PM
اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، زیرو پوائنٹ انٹرچینج پر کنٹینرز کی دیوار بنائی جا رہی ہے۔
November 20, 2024 at 2:52 PM
بریکنگ نیوز....🔥

علی امین کو دوبارہ اڈیالہ جیل ملاقات کے لئے خان کے پاس بھیج دیا ہے-

صرف پٹی نہیں ہے بلکہ پٹ کر گلے میں لٹک رہی ہے کیونکہ اگے ٹرمپ ہے اور پیچھے پاکستانی عوام ہے نظام دین درمیان میں پھنس چکا ہے
November 20, 2024 at 2:51 PM
بانی پی ٹی آئی کو رہا کروانے کے لیے تمام مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے ۔۔۔علی امین گنڈا پور
November 20, 2024 at 2:50 PM
توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور

عدت کیس۔ بری

سائفر کیس۔ بری

القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور

توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت

عمران احمد خان نیازی 🔥
November 20, 2024 at 2:49 PM
پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت کا وفاقی دارالحکومت میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ نے رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
November 20, 2024 at 1:18 PM
عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے

تو ‎#نشانہ_سیدھا_رکھو اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ ‎#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا
November 20, 2024 at 1:17 PM
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں ،
ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے
November 20, 2024 at 1:15 PM
‏عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔

عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
November 20, 2024 at 1:14 PM
آج سے ٹھیک پانچ دن بعد ہمارے مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی جہاں غُلامی کی نہیں آزادی کی زندگی ہو گی!

انشاء اللّٰہ وزیر اعظم عمران خان✌️🔥
November 20, 2024 at 6:48 AM
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔
احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
پاکستانی حسینہ واجد
November 20, 2024 at 6:43 AM
This.😂🔥
November 20, 2024 at 6:42 AM
لاہور سے عطا تارڑ کو شکست دینے والے عوامی ایم این اے چوہدری ظہیر عباس کھوکھر اور عوامی ایم پی اے چوہدری شبیر گجر نے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور کمپین شروع کر دی۔
November 20, 2024 at 6:31 AM
وادی تیراہ میں شہید ہونے والے دو فوجیوں کی لاشیں گدھوں کے اوپر لاد کر نیچے لائی جا رہی ہیں
غریبوں کے بچے ان جرنیلوں کے لئے کب تک جان دیتے رہیں گے جن جرنیلوں کا دفاع سے کوئی لینا دینا نہیں وہ اپنی سیاست کاروبار اور پلاٹوں میں مصروف ہیں
November 20, 2024 at 6:31 AM
کبھی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کارگل کے شہید کیپٹن کرنل شیر خان کا جسدِ خاکی بھارت سے وصول نہیں کرتی اور کہتی ہے یہ ہماری فوج کا آفیسر نہیں،
شہدا کے مجسمے ٹوٹنے پر 9 11 کا سانحہ قرار دینے والے شہیدوں کے جسدِ خاکی کھوتے پر لاد کر لانے پر کیا کہیں گے؟
کیا ہیلی کاپٹر صرف افسران کیلیے ہیں؟
November 20, 2024 at 6:23 AM
آرمی چیف نے آج کسی اجلاس میں آئین پاکستان پر بڑا جذباتی بھاشن دیا اور کہا کہ ہم آئین پاکستان کی بقا کیلئے ہر حد تک جائیں گے 😂

حالانکہ آئین پاکستان آرمی چیف کو آئین پر بھاشن دینے سے منع کرتا ہے کیونکہ آئین پر بھاشن دینا آرمی چیف کا کام نہیں
November 19, 2024 at 4:30 PM
آئے روز جو دھماکے ہو رہے ہیں قتل و غارت ہو رہی ہے عوام کے گھروں کی چار دیواری پامال کی جا اس کے بارے آئین کچھ نہیں کہتا
1971 میں بھی جرنیل ایسے عجیب و غریب بیانات دے کر اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنے میں لگے رہے۔ وہ تو عقدہ تب کھلا جب حمود الرحمان کمشن رپورٹ بھارت کے توسط سے لیک ہوئی۔
November 19, 2024 at 4:28 PM
1971 میں بھی جرنیل ایسے عجیب و غریب بیانات دے کر اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنے میں لگے رہے۔ وہ تو عقدہ تب کھلا جب حمود الرحمان کمشن رپورٹ بھارت کے توسط سے لیک ہوئی۔
November 19, 2024 at 4:27 PM
پاسپورٹ کا پیپر نہیں ہے چھاپنے کے لیے، ویزہ سوائے افریقی ممالک کے کہیں کا ملتا نہیں ہے، موبائل پر انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے، تعلیمی اسناد پر نوکری کہیں ملتی نہیں۔۔۔۔بلاک کریں نہ کریں ایک ہی بات ہے
November 19, 2024 at 2:09 PM
‏🚨🚨بریکنگ بریکنگ

ناکارہ ٹاؤٹس کے ذریعے ماحول بنایا جا رہا تھا کہ پی ٹی ائی مذاکرات فلاں مگر اب خود منتوں ترلوں پر آگئےہیں سب کی۔۔ چکی ہے
24 نومبر کو پورا ملک اسلام اباد پہنچ رہا ٹانگیں کانپ رہی
خفیہ ذرائع کے مطابق 40 لاکھ سے زائد لوگ نکل رہے ہیں زیادہ بھی ہو سکتے ہیں
November 19, 2024 at 2:06 PM
Who want to see IK's public appearance? ❤️
@imrankhanpti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 1:55 PM
‏بریکنگ نیوز🚨
پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی
مراد سعید کا اعلان🔥
November 19, 2024 at 1:51 PM
جب وہ خود نہیں بولتے تو وہ اپنے کُتے چھوڑتے ہیں۔۔۔!!
جیسے کے یہ۔۔۔!!
November 19, 2024 at 1:48 PM