بہت بابرکت ہے وہ اللہ تعالیٰ جس نے اپنے بندے پر فرقان(قرآن ) اتارا تاکہ وہ تمام لوگوں کے لئے آگاہ کرنے والا بن جائے
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ
اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی
سورہ رحمن

جو لوگ ایمان ﻻئے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے.(1)

وَمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا مَتَاعٌ ۟۠
اللہ تعالیٰ جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے
یہ تو دنیا کی زندگی میں مست ہو گئے حاﻻنکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت (حقیر) پونجی ہے.

تم دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہو - الشیخ منصور السالمي
You prefer the worldly life over the hereafter | Mansour al Salimi
www.facebook.com/share/r/RB9L...