akkashmiri.bsky.social
@akkashmiri.bsky.social
Reposted
اب پتہ چلا اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر اسلام آباد میں دھرنا دینا کیوں مشکل ہے۔ 2014 میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو اس احتجاج کا انجام بھی وہی ہونا تھا جو گزشتہ رات "فائنل کال" کا ہوا ہے
#FinalCall
November 27, 2024 at 5:47 AM
Reposted
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی
وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی ,
پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
November 27, 2024 at 5:43 AM
Reposted
‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔

یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے
November 27, 2024 at 5:16 AM
Reposted
‏میں جو وعدہ کرتی ہوں وہ پورا کرتی ہوں کیونکہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، وزیراعلی مریم نواز
December 4, 2024 at 7:41 PM
Reposted

مجھے چھوڑ کر بھاگو گئے تو نہی۔ علی امین نے حلف لیا۔
سب سے پہلے انکے ایم این اے اور ایم پی ایز بھاگے
😂 جمعہ مبارک ہو یوتھیو۔
رات کو لاشیں گری دوسرے دن زندہ ہوکر گھر پہنچ گئی۔
November 29, 2024 at 8:22 AM
Reposted
‏ہم مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمّت کرنےوالوں کی شدید مذمّت کرتےہیں بلکہ انکی بھی چھترول کامطالبہ کرتےہیں۔۔😬
November 28, 2024 at 11:26 PM
Reposted
‏مجھے کوئی دوست یہ مت بتایا کرے کہ اُن کا جھوٹ پوری دنیا میں چل رہا ہے اور ہمارا سچ کوئی نہیں سن رہا

بلکہ یہ بتایا کریں کہ آپ نے سچ کو پھیلانے میں کتنا حصہ ڈالا؟

جس دن آپ نے سچ کو پھیلانا اپنا فرض سمجھ لیا، باطل بھاگ جائے گا

سب دوست اپنی ہمت کے مطابق اس انتشاری ٹولے کے خلاف جھاد کرے
November 28, 2024 at 11:14 AM
Reposted
‏PTIکا جنازہ اور بشریٰ بی بی کی سلطنت!!!

سلمان اکرم راجہ کو پارٹی میں ذلیل کیا گیا اور عمران خان نے خاموشی سے تماشا دیکھا،

بشریٰ بی بی کا مبینہ تکبر، بدتمیزی، اور پارٹی پر مکمل کنٹرول نہ صرف تحریک انصاف کی تباہی کی علامت ہے بلکہ عمران خان کی ناکامی کا ثبوت بھی ہے۔
November 28, 2024 at 11:54 PM
Reposted
‏کاشف عباسی بتا رہے ہیں کہ اجلاس میں بشری بی بی نے سات دفعہ پارٹی لیڈرشپ کو بے غیرت کہا جس کا جواب سلمان اکرم راجہ نے یہ دیا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں کسی خاندان کے غلام نہیں،

دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ عمران خان اپنی بیگم کی D چوک جانے کی ضد کو اور پارٹی کی قیادت سے اس رویے کو own کرتے ہیں یا نہیں۔
November 28, 2024 at 11:57 PM
Reposted
‏اپریشن کے دوران بشری کی گاڑی کو 30 سے قریب کارکنان نے گاڑی گھیرے میں لے لی اور ترلے کئیے اپ یہاں سے مت جائیں ہم جان دے دیں گے لیکن اپ کو کُچھ نہیں ہونے دیں گے لیکن بشری پھر بھی بھاگ گئی اور اُسے دیکھتے گنڈا پور بھی بھاگ گیا !!!

اعزاز سیعد
November 28, 2024 at 11:57 PM
Reposted
‏بشریٰ بی بی نے سلمان اکرم راجہ کو بے شرم
،بے غیرت، غدار، الو کا پٹھا جیسے گھٹیا الفاظ کہے،

کور کمیٹی کے بہت سے ممبران شدید پریشان ہوۓ اور بشریٰ بی بی کو ایسے الفاظ کہنے سے روکا،

سلمان اکرم راجہ نے وہیں ریزائن کردیا ۔
November 29, 2024 at 12:10 AM
Reposted
November 28, 2024 at 1:05 AM
Reposted
عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان چٹ سرا کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
November 28, 2024 at 1:04 PM
Reposted


فلک جاوید گرفتار
اسطور گرفتار
مطیع اللہ گرفتار
عمران ریا ضُ۔۔؟
سلمان اکرم مستعفی۔۔۔ گورنر راج ۔۔۔ پنکی گنڈا پور کے ساتھ بھاگ گئی۔۔۔
November 28, 2024 at 1:09 PM
Reposted
ریاست نے ڈنڈا اٹھا لیا تو استعفے آنے لگے، اس کو کہتے ہیں ٹکر کے لوگ،
November 28, 2024 at 1:11 PM
Reposted
‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
November 27, 2024 at 5:14 PM
Reposted
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کو نوٹس جاری ہمارے حکم کے باوجود احتجاج کیوں کیا؟
November 28, 2024 at 1:09 PM
Reposted
عمرانڈو کی ایسی سیاست پر لعنت ہے جو ابھی تک اپنے شھید ورکروں کے گھر تعزیت کرنے کوئی لیڈر یا کوئی یوتھیا نہیں پہنچے۔

جھوٹ ہی جھوٹ ہے یوتھیوں کے پاس۔
November 28, 2024 at 1:14 PM
Reposted
رینجرز اہلکاروں کی شہادت سے متعلق غلط پروپیگنڈا کرنے پر یوٹیوبر مطیع اللہ جان کو گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کے 2 شرپسندوں کی خودساختہ موت کی لسٹ بنا کر اپلوڈ کرنے پر ہم نیوز سے فارغ شدہ صحافی شاکر اعوان کو گرفتار کرلیا گیا
November 28, 2024 at 1:08 PM
Reposted

جج صاحب نے کہا شکل سے تو چرسی لگ رہا ہے لیکن ایف آئی آر میں چرسی نہی لکھا عدالت میں قہقہے لگ گئے 😂
November 28, 2024 at 1:23 PM