akhtaralimian77.bsky.social
@akhtaralimian77.bsky.social
Reposted
نند بھاوج کی جوتوں میں دال بٹے گی اور ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے۔
November 18, 2024 at 10:46 AM
Reposted
بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
November 18, 2024 at 11:30 AM
Reposted
جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو سمجھ لیں کہ آپکی نسل کا مستقبل تاریک کردیا گیا ھے ۔
اخے جب ن لیگ آئے گی تو ایک آرڈر پر پورے پاکستان کی فیلڈ تبدیل کر دی جائے گی ۔
فتنہ جڑوں تک سرائیت کر چکا ھے ۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
November 19, 2024 at 5:15 AM
Reposted
ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔
کوئی مانے نہ مانے
ڈپٹی تو مانے گا
😍😍😍
November 18, 2024 at 4:57 PM
Reposted
کل بھی لکھا تھا جب تک پاکستان میں ٹوئیٹر ایکس یا وی پی این مکمل بند نہیں ھو جاتا اپنا سارا فوکس ٹوئیٹر ایکس پر رکھیں ۔
یہ ایپ ھم نے متبادل کے طور پر جوائن کی ھے ۔
وہ میدان یوتھیوں کے لیے کھلا مت چھوڑیں ۔
اعلان ختم 📣
November 19, 2024 at 4:57 AM
Reposted
حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار
ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار
November 19, 2024 at 2:06 AM
Reposted
نیلا آسمان کتنا صاف ہے، سب کی ٹویٹس صاف دکھائی دے رہی ہیں نہ کوئی اشتہار، نہ کوئی مسک کے ریچ لمٹ والے رولے...
November 19, 2024 at 3:20 AM
Reposted
مزے کی بات ایکس کی آبادی تقسیم ہونے سے وہاں بھی کان پڑی آواز سنائی دینے لگی ہے اور یہاں تو سکون ہے ہی ...
November 19, 2024 at 3:27 AM
Reposted
عطاء تارڑ کے خلاف پی ٹی آئی کا عباس کھوکھر الیکشن ٹرائبیونل میں گیا اور اب خود تاریخ پر تاریخ مانگ رہا ہے۔ثبوت جو نہیں ہے اس کے پاس۔فارم 47 کا دعویٰ دبھڑدوس
November 18, 2024 at 6:39 AM
Reposted
نیلے آسمان پر پہلی چائے ♥️
November 18, 2024 at 6:22 AM
Reposted
وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ

'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان'

آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔

youtu.be/-WUc4xcaI-w?...
Data Security and Pakistan
YouTube video by IdeasProMax
youtu.be
November 17, 2024 at 5:55 PM
Reposted
I used to embroider. Be well!
November 18, 2024 at 11:47 AM
Reposted
There are multiple accounts of Maryam Nawaz floating around, is she even on Bluesky?

Can someone confirm please?
November 18, 2024 at 11:32 AM
Reposted
پٹواری رکشے بھر بھر کر نیلے آسمان پر پہنچ رہے 😂
November 18, 2024 at 8:13 PM
Reposted
میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔
جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے
۔اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔
😂😂😂😂😂
یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈئے کے ہیں 😜😜😜😜😜۔۔۔
#Bluesky
November 18, 2024 at 9:02 PM
Reposted
Reposted
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے
‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
November 18, 2024 at 9:49 PM
Reposted
اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا
‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے
November 18, 2024 at 10:09 PM
Reposted
جہاں اٹیچمنٹ ہو وہاں انزائٹی، نفرت، حسد اور جیلسی وغیرہ بھی ضرور ہوں گے ۔
November 18, 2024 at 10:39 PM
Reposted
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM
Reposted
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
Reposted
November 17, 2024 at 6:12 PM
Reposted
بشریٰ مانیکا المعروف پنکی کے بارے میں خبر گردش کر رہی ہے کہ اسے پی ٹی آئی کو تھکا تھکا کر مارنے کا ٹاسک دیے کر رہا کیا گیا ہے۔

پنکی نہ صرف لوگوں کو احتجاجی سیاست سے بددل کرے گی بلکہ تحریک انصاف کی دستیاب قیادت کو بھی بدظن کرے گی یہاں تک کہ احتجاج کی کال پر پارٹی کے اندر سے ٹھٹھے اڑنا شروع ہوجائیں۔
November 18, 2024 at 8:45 PM
Reposted
شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے
November 18, 2024 at 8:49 AM
Reposted
تم فرشتوں کی بات لے بیٹھے ہم ترستے ہیں آدمی کے لئے
November 18, 2024 at 4:57 PM