Spread Harmony
جناب عباس تابش
میری تنہائی بڑھاتے ہیں چلے جاتے ہیں
ہنس تالاب پہ آتے ہیں چلے جاتے ہیں
میری آنکھوں سے بہا کرتی ہے ان کی خوشبو
رفتگاں خواب میں آتے ہیں
جناب عباس تابش
میری تنہائی بڑھاتے ہیں چلے جاتے ہیں
ہنس تالاب پہ آتے ہیں چلے جاتے ہیں
میری آنکھوں سے بہا کرتی ہے ان کی خوشبو
رفتگاں خواب میں آتے ہیں
اُنکے اندازِ کرم اُن پہ وہ آنا دِل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دِل کا
اُنکے اندازِ کرم اُن پہ وہ آنا دِل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دِل کا
Deep lesson
Deep lesson
جھوٹی کہاوت ہے یہ
لوگ ہی بُرے ہوتے ہیں 😁
جھوٹی کہاوت ہے یہ
لوگ ہی بُرے ہوتے ہیں 😁
مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے، ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط اور لچکدار رکھتی ہے،
اپنے تمام اساتذہ اکرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے بچپن میں شاندار ایکسرسائز کروا کر تندرستی کی راہ پر گامزن کیا۔....