کل وزیر اعلی کے پی ایک یونیورسٹی میں تقریر کی اور وہاں اپنی غنڈہ گردی اور اسکول سے نکالے جانے کے قصہ سنائے۔ جبکہ مریم صاحبہ نے آج تقریر کی اپنی تعلیم کے حوالہ سے پالیسی بیان کی۔ اور اسکالرشپ پروگرام بتایا۔ اور مستقبل میں کتنے نئے تعلیمی ادارے لگائے جائیں گئے۔ اور فتنہ فساد کے نقصنات بچوں کو بتائے۔

پاکستان آپ کے سروں سے گزر کر ترقی کرے گا
انشااللہ
یاد دہانی کے لئے کہ عمران نیازی اسٹاک ایکسچنج 44 ہزار پر گرا کر گیا تھا

Copy
Copy
بُشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛
“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
😂😂😂