ahmadawan.bsky.social
@ahmadawan.bsky.social
Reposted
December 25, 2024 at 1:06 PM
Reposted
نومبر میں پاکستان کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ٹیکسٹائل اور لیدر کی برآمدات میں 1 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر،ایگرو اور فوڈ سیکٹر 80 کروڑ ڈالر، مینوفیکچرنگ مصنوعات 20 کروڑ 13 لاکھ ڈالر،میٹلز اینڈ جیمز کی برآمدات 11 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہوئی،یہ ریکارڈ اضافہ ہے:ڈان اخبار رپورٹ
December 20, 2024 at 11:01 PM
Reposted
امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں بلاسٹک میزائل کی وجہ سے نہیں لگائی بلکہ پاکستان کا چین اور روس کی جانب بڑھتے ہوئے جھکاؤ کے باعث لگائی،سی پیک،ایٹم بم پاکستان کی ریڈ لائن ہیں،روس کے ساتھ ملکر تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ بھی آج نہیں تو کل ہر صورت مکمل ہوگا۔پاکستان ڈکٹیشن نہیں لے گا
December 20, 2024 at 10:59 PM
Reposted
باپو جی غلطی ہو گئی ! معاف کر دیں

گاڑیاں تو سرکاری تھیں وہ آپ نے ضبط کر لیں

مگر شلواریں تو ہماری اپنی تھیں وہ تو واپس کر دیں پلیز 😜
December 20, 2024 at 7:07 PM
Reposted
عمران کو ہٹانے کی اصل وجہ بھی پاکستان کا ایٹم بم ختم کرنے کا پلان تھا۔جو بے نقاب خود ہی کردیا۔
December 20, 2024 at 7:58 AM
Reposted
عمران خان نے 2014 کے دوران کہا میں نوازشریف کی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا،2022 میں جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے لانگ مارچ کیا،2022 میں ہی شہبازشریف کو شیری بلاسم اور آصف زرداری کو بندوق کی نشست پر رکھا۔آج ان سب سے رحم کی اپیل کررہا۔منافقت
December 18, 2024 at 8:37 PM
Reposted
‏امریکی سیاستدانوں کی جانب سے پاکستانی وزرائےاعظم کو عمران نیازی کا خیال رکھنے کی ہدایات
December 16, 2024 at 3:29 PM
Reposted
‏امریکی کانگریس مین عمران نیازی کی حمایت میں ہلکان کیوں ؟

اور عمران نیازی سے انکے کیا مفادات ہیں

سنیے تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کی زبانی
December 16, 2024 at 3:42 PM
Reposted
یورپین یونین کی جانب سے پی آئی اے کو اجازت ملنے کے بعد اس ماہ کے آخر میں برطانوی آڈٹ ٹیم پاکستان آرہی ہے اور امید ہے یورپین یونین کے آڈٹ کی کامیابی کے بعد برطانیہ میں بھی پی آئی اے کو اجازت مل جائیگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف
December 16, 2024 at 1:56 PM
Reposted
تحریک انصاف کے وزیرہوابازی کے ایک بیان نے پی آئی اے کا جو برا حشر کردیا تھا وہ اب یورپین یونین کی جانب سے بحالی کے بعد پی آئی اے میں بہتری ہونے جارہی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
December 16, 2024 at 1:51 PM
Reposted
‏شاہد خاقان عباسی
30 سال ن لیگی رہے
چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے
30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی
اب انقلابی بن چکے ہیں
اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے
گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں
December 16, 2024 at 5:04 PM
Reposted
‏عمران خان کے جیل جانے کے بعد یوتھیوں کے بھگوان عمران ریاض اور صدیق جان بنے ہوئے ہیں،
آپ پچاس یوتھیوں سے پوچھیں گے کہ تمہیں یہ بات کیسے پتہ چلی؟
پچاس کے پچاس دجال کی ان دونوں اولادوں کا نام لیں گے،،
مسئلہ صرف اتنا ہے، یہ ریاست کے سامنے جھوٹ پھیلا رہے ہیں، اور ریاست بے بس ہے،،،!!!
منقول
December 16, 2024 at 5:41 PM
Reposted
عمران خان نے 24 ماہ میں 24 بیانیے بدلے،اس لیے کوئی سنجیدہ لینے کو تیار نہیں کیونکہ عمران خان ایک "نان سیریس ایکٹر" بن چکا۔
December 14, 2024 at 9:34 PM
Reposted
جس نے قوم کو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا درس دیا وہ شیخ مجیب کے مجسموں اور حسینہ واجد کا حشر دیکھ کر حمود الرحمن کا نام ہی بھول گیا،اسکو لیڈر ماننا طفل ابو جاہلوں کا ہی بنتا۔
December 14, 2024 at 9:33 PM
Reposted
‏ہماری ملک کی بد قسمتی یہ ہے کہ سیاستدانوں کا سیاست سے ، فوج کا دفاع  سے ، مولویوں کا مذہب سے ، صحافیوں کا صحافت سے، ججوں کا انصاف سے عوام کا اپنے ملک سے کوئی تعلق نہیں ۔ اور ہر فریق  دوسرے کو گناہ گار  اور خود کو مظلوم سمجھتا ہے ۔
December 13, 2024 at 4:22 PM
Reposted
‏9 مئی کا واقعہ ریاست اور ملک کیخلاف تھا، جنرل فیض حمید نے جو گواہی اور شواہد دیئے ہیں، بدقسمتی سے اُن میں پہلا نام عمران خان کا ہے، سزائوں کا سلسلہ شروع ہو گا تو رکنے کا نام نہیں لے گا، فیصل واوڈا
December 13, 2024 at 12:46 PM
Reposted
Welcome back BlueSky Family 💚

I am back with breaking News 🚨
December 13, 2024 at 11:34 AM
Reposted
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔
December 13, 2024 at 11:54 AM
Reposted
‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان
تاریخ ساز اشتراک"

🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ

🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ

‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
December 13, 2024 at 12:27 PM
Reposted
‏بریکنگ نیوز:عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں تہرے قتل کی واردات کی FIR درج۔
December 13, 2024 at 12:41 PM
Reposted
‏انتشاری ہوشیار ہو جائیں توشہ خانہ کیس میں نیازی کو سزا سنانے والے دلیر جج ہمایوں دلاور نیازی کی مٹی پلید کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات ہورہے ہیں
December 13, 2024 at 2:46 AM