ADIL AHMAD
banner
adilahmadkhan.bsky.social
ADIL AHMAD
@adilahmadkhan.bsky.social
Student | عوامی نیشنل پارٹی| باچا خانی
Chasing dream, not perfection
Assalamualaikum......
Hope you reply me
#Goodmorning
#bluesky
January 22, 2025 at 3:01 AM
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن مریم نواز شریف خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیلنٹڈ محبت اور شفقت کرنی والی خاتون اور نواز شریف کی مکمل پرچھائی ہے ۔ چشم بدور 🥀❤️‍🩹
@nawazmaryam.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social @maryamnawazs.bsky.social @mnsnawazsharif.bsky.social
January 12, 2025 at 2:00 PM
کیا شہباز گل نے یہ سچ میں ایسا کہا ہے ؟
@shahbazgill.bsky.social
December 24, 2024 at 4:53 PM
بہت سارے سلیبرٹی ٹایپ لوگوں نے فالو بیک کے بعد ان فالو کردیا تھا ۔ تو ابھی دیکھا اور سیدھا پہنچا دیا وہاں جہاں وہ ڈیزرو کرتے ہیں ۔ آپ بھی اپنی فالونگ لسٹ دیکھیں ۔ اور ان کو اوقات یاد دلا دیجیۓ 👍
December 3, 2024 at 1:37 PM
کیا آپ بیرسٹر گوہر کے آج والی پریس کانفرنس سے متفق ہیں.حالانکہ میں پی ٹی آئی کا سپورٹر نہیں ہو لیکن یہ بندہ بہت کمپرومائزڈ ہے.جھوٹ بہت ڈھٹائی سے بولتا ہے.خاص کر خان کے پنجاب کے لیڈر شپ کو خراج تحسین والی چول جو آج ماری
@ptifamily.bsky.social
@khan-official.bsky.social @pti-official-isb.bsky.social
December 2, 2024 at 3:15 PM
No #internet
#VPN blocked
#X blocked
#Facebook blocked
#instagram blocked
Well come to 90's #Pakistan
December 1, 2024 at 2:44 PM
مجھے جلسے جلوسوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے لیکن جس طرح پی ٹی آئی نے آج کے اسٹبلشمنٹ کو خسی بنایا ہے مزہ آگیا
November 25, 2024 at 10:42 AM
ارے کہنا کیا چاہتے ہو 😂
@shahbazgill.bsky.social
November 24, 2024 at 4:20 PM
ہاں بھائی! کیا بنا فائنل کال کا ؟؟؟؟
November 24, 2024 at 12:53 PM
اگر 24 نومبر کے بعد میرا کوئی پوسٹ نظر نہ آئیں تو سمجھ جائیں کہ آپکا بھائی شہیدوں کی تدفین اور غازیوں کو مبارکباد دینے گیا ہے🙈🤣
#Finalcall
November 23, 2024 at 1:18 PM
اگر پختونخواہ کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا
کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے.
💔😥🙏
#parachinarisbleeding
#kurramisbleedind
November 22, 2024 at 3:19 AM
مطلب حکومت نے اس بار پکا ارادہ کر لیا ہے کہ ٹف ٹائم دینا ہے ۔ کسی شخص کے سیاسی بقا کیلئے اپنے خاندان کے سکون کو برباد مت کیجئے ۔
November 21, 2024 at 4:12 PM
بہت معذرت اور احترام کے ساتھ ہم اس بار مجا ہد بننے کا موقع اپنے سندھی ، بلوچی اور پنجابی بھائیوں کو دینا چاہتے ہیں ۔ کیا ہے کہ جنت صرف پختونو کیلیے نہیں بنا آپکا بھی حصہ ہے جائیے اور اپنا حصہ لیں ۔
#FinalCall
November 21, 2024 at 2:41 PM
Big news! The International Criminal Court has issued arrest warrants for Israel’s Prime Minister Benjamin Netanyahu and former Defense Minister Yoav Gallant for genocide in Gaza
November 21, 2024 at 1:01 PM
السلام و علیکم سکائی بلیو فیملی ۔ ❤️🫰👋
November 21, 2024 at 1:01 PM
Yr koi bhi post like NAHI kar raha 😅
November 19, 2024 at 3:02 PM
Think the day this man will join @bsky.app . The whole system will get hanged . My favorite cricketer virat Kohli 🙌❤️
📸 𝐁𝐆𝐓 𝐦𝐨𝐝𝐞 🔛

#Virat_Kohli ramps up the training for the Perth Test 🇮🇳🙌

#AUSvIND
November 19, 2024 at 1:58 PM
📸 𝐁𝐆𝐓 𝐦𝐨𝐝𝐞 🔛

#Virat_Kohli ramps up the training for the Perth Test 🇮🇳🙌

#AUSvIND
November 19, 2024 at 1:56 PM
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@bsky.app #bluesky #funny
November 19, 2024 at 2:59 AM
یار کسی کا بھی پروفائل کھول کر دیکھو ۔ ہر ایک کا زبردست فالونگ میرے 20 ہی پورے نہیں ہورہے 😂 کچھ تو رحم کریں بھائیو اور بہنو
#bluesky
November 18, 2024 at 5:25 PM
پہلی آپ پاکپتن کے صاحبزادگان کو لیڈ کرنے دیں ۔ اور عمران خان کے بچوں کو بھی لندن سے بلوا لیں ۔ غریب کے بچوں کا پھر کوئی پرسان حال نہیں ہوگا ۔ مزے کرے بشرا بی بی مار کھانے غریب ورکرز
بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو مزید کیا ہدایات دیں؟
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387132-
November 18, 2024 at 8:39 AM
الجہاد کے نعرے ؟
کس چیز کا جہاد ؟ کونسا فلس طین کو آزاد کرنے جارہے ہیں ؟
یہ اپنی نوعیت کا پہلا جہاد ہوگا جس میں ناچ گانا اور زبردست کھٹائی ہوگی ۔
ولی امین گنڈا پور کی زیر صدارت بیٹھک میں الجہاد کے نعرے۔
“پرامن الجہاد”؟
بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو مزید کیا ہدایات دیں؟
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387132-
November 18, 2024 at 8:37 AM
Donald trump's childhood photo 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#america
#donaldtrump #myfeed #promote_my_account
#skyblue #new_joining
November 17, 2024 at 5:26 PM
Hello @bsky.app 🤗
November 17, 2024 at 2:35 PM