Adeeb Yousufzai
banner
adeebyousufzai.bsky.social
Adeeb Yousufzai
@adeebyousufzai.bsky.social
Multimedia Journalist with Urdu News(Saudi Research and Media Group). Views are mine.
کسی حد تک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی وہ یاد تازہ کرنے کے لیے جب صارفین صرف تصاویر اور خیالات شئیر کرتے تھے اور پروپیگنڈہ خال خال ہی نظر آتا تھا
November 19, 2024 at 9:18 AM
اس سے یہ اشارے بھی مل رہے ہیں کہ یہ چاہے جتنے بھی بہانے تراشنا لیں لیکن اصل مقصد فریڈم آف سپیچ پر پابندی ہے۔
November 19, 2024 at 9:17 AM
دہشتگروں کی ممکنہ سہولت کاری اور رابطہ کا ذریعہ قرار دے کر ایکس اور دیگر پلیٹ فارمز تک رسائی کو وی پی این سے مشروط کیا گیا اور اب وی پی این کو بھی بند کیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ تو نیا پلیٹ فارم ہے اس پر تو شاید ہی کوئی ایسی سرگرمی ہو۔ تو پھر کیوں؟
November 19, 2024 at 8:42 AM
Reposted by Adeeb Yousufzai
صبح صبح جب فون کھولا تو فوراً نوزائیدہ پلیٹ فارم کا رخ کیا کیونکہ ہر نئی چیز کیلئے انسان پرجوش ہوتا ہے۔
لیکن بار بار لاگ ان کا مسئلہ آرہا تھا، سوچا کہ واقعی نیٹ ورک ایشو ہوگی۔ لیکن یونیورسٹی سے واپسی پر دوبارہ ٹرائی کیا پھر وہی مسئلہ تھا۔ تو فوراً خیال آیا کہ شاید وی پی این آن کرنے سے مسئلہ حل ہوجائے۔
November 19, 2024 at 6:33 AM
اور پھر آڈیو لیک ہوگئی
November 18, 2024 at 6:33 PM
اس سے کافی بہتر ہے
November 18, 2024 at 9:39 AM