Adeeb Yousufzai
banner
adeebyousufzai.bsky.social
Adeeb Yousufzai
@adeebyousufzai.bsky.social
Multimedia Journalist with Urdu News(Saudi Research and Media Group). Views are mine.
Reposted by Adeeb Yousufzai
گوجرانوالہ: دادی کا 120 سال کی عمر میں انتقال، کیا چہلم پر 13 ہزار لوگوں کو کھانا کھلانے والی برادری ’بھکاری‘ ہے؟
تفصیل: www.urdunews.com/node/881894
November 20, 2024 at 6:48 AM
Reposted by Adeeb Yousufzai
پپ جی گیم پر دوستی رشتے میں بدل گئی، امریکی لڑکی کا پاکستانی نوجوان سے نکاح
تفصیل: www.urdunews.com/node/881908

#pubg #USA #Pakistan #Marriage
November 20, 2024 at 8:52 AM
Reposted by Adeeb Yousufzai
رجسٹرڈ وی پی این کا استعمال ہی شرعی طور پر درست ہو گا: اسلامی نظریاتی کونسل
تفصیل: www.urdunews.com/node/881917

#VPN #PTA
November 20, 2024 at 12:01 PM
Reposted by Adeeb Yousufzai
کیا پاکستان میں ایکس کے بعد بلیو سکائی بھی بند کر دیا گیا ہے؟
تفصیل: urdunews.com/node/881861

#BlueSky #X #Twitter #Pakistan #VPN #BlueSkyPakistan
November 19, 2024 at 8:32 AM
ٹریفک پولیس نے 80 سالہ اماں کو اپنوں سے ملوا دیا۔
 
فیصل آباد سے لاہور شادی پر آئی 80 سالہ ذہنی معذور نزیراں بی بی گھر سے اچانک غائب ہوئی۔ گھر والوں نے سوشل میڈیا پر اشتہار چلایا۔ اس دوران یہ خاتون ٹریفک ریسپانس آفیسر رضوان روڈ پر ملی۔ یہ اشتہار رضوان کو ملا اور اماں جی کو اپنے مل گئے۔
November 19, 2024 at 6:48 AM
Reposted by Adeeb Yousufzai
صبح صبح جب فون کھولا تو فوراً نوزائیدہ پلیٹ فارم کا رخ کیا کیونکہ ہر نئی چیز کیلئے انسان پرجوش ہوتا ہے۔
لیکن بار بار لاگ ان کا مسئلہ آرہا تھا، سوچا کہ واقعی نیٹ ورک ایشو ہوگی۔ لیکن یونیورسٹی سے واپسی پر دوبارہ ٹرائی کیا پھر وہی مسئلہ تھا۔ تو فوراً خیال آیا کہ شاید وی پی این آن کرنے سے مسئلہ حل ہوجائے۔
November 19, 2024 at 6:33 AM
جی ناظرین، آپ کو آج کی تازہ خبر بتا رہے ہیں۔۔۔ VPN کے چاق و چوبند دستوں نے علی الصبح بلیو سکائی کا محاذ فتح کر لیا۔ الحمد اللہ، غازی وی پی این کی اجازت کے بغیر کوئی بھی بلیو سکائی پر قدم نہیں رکھ سکتا۔ وی پی این کی جے ہو ✌️
کیا آپ بھی بغیر وی پی این کے بلیو سکائی پر قدم نہیں رکھ سکتے؟
November 19, 2024 at 6:17 AM
Reposted by Adeeb Yousufzai
@adeebyousufzai.bsky.social Ko follow krin, Ta k farangiyo se en ke Jan choty.
یہاں تو صرف فرنگی ہی نظر آرہے ہیں 🫣
November 18, 2024 at 7:20 PM
اب تک بس اسی طرح کی خوبصورت تصاویر ہیں نظر آرہی ہیں۔ انجوائے 💕
November 18, 2024 at 3:22 PM
Reposted by Adeeb Yousufzai
Let’s use this app with kindness and empathy, unlike the negativity that can be found on platforms like (X)Twitter. If we’re using this space as an alternative, let’s support and uplift each other.
Hello blue sky fam. 💃
November 18, 2024 at 11:59 AM
دن میں ایک آدھ چکر یہاں لگایا کریں ورنہ یہ خاموش کالونی بن جائے گی
November 18, 2024 at 2:20 PM
خوبصورت مناظر کی تصاویر کے علاوہ یہاں باقی سب خیر خیریت ہے۔۔ روزمرہ کی سیاست سے اکتائے ہوئے صارفین کے لیے فی الوقت یہ بہترین انتخاب ہے۔
November 18, 2024 at 10:33 AM
خاموشی سی خاموشی چھائی ہوئی ہے۔۔۔۔ ایک وقت وہ بھی آئے گا جب یہاں بھی دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح صارفین کی بھرمار ہوگی اور لوگ تنگ آجائیں گے یا اس کا انجام بھی تھریڈز جیسا ہوگا
November 18, 2024 at 8:13 AM
Reposted by Adeeb Yousufzai
Heer Waris Shah - a theatre play in Rawalpindi
November 18, 2024 at 4:49 AM
یہاں تو صرف فرنگی ہی نظر آرہے ہیں 🫣
November 18, 2024 at 7:28 AM