Abu Ibtisam
banner
abuibtisam1.bsky.social
Abu Ibtisam
@abuibtisam1.bsky.social
A Quranic teacher and preacher
Reposted by Abu Ibtisam
‏پی ٹی آئی کے دہشت گردوں کے پرتشدد احتجاج میں پتھراؤ اور فائرنگ سے اب تک ایک پولیس اہلکار شہید اور 115 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں اور وزیر داخلہ ان دہشت گردوں سے بھاگ بھاگ کر مذاکرات کر رہے ہیں۔
November 25, 2024 at 4:44 PM
Reposted by Abu Ibtisam
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
November 25, 2024 at 4:58 PM
November 25, 2024 at 2:36 AM
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اللہ کریم آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دین و دنیا کی بھلائی سے نوازے ۔آمین
❤️🌹
November 23, 2024 at 2:20 AM
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اللہ کریم آپ سب کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ❣️
November 22, 2024 at 2:06 AM
November 21, 2024 at 3:03 PM
November 19, 2024 at 2:14 AM
استغفر اللہ العظیم الذی لا الہ الا ہوالحي القیوم واتوب الیہ ❣️
November 18, 2024 at 7:27 PM
Reposted by Abu Ibtisam
زندگی کے کچھ مراحل میں لا پرواہ رہنا سیکھیں۔ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔ کڑھنے کی بجائے نظر انداز کریں اور آگے بڑھ جائیں ۔
جو ہاتھ بڑھائے ، اسے گلے لگا لیں، جو ہاتھ چھڑائے اسے جانے دیں۔عزت نفس کو ہمیشہ پہلے نمبر پر رکھیں ، آپ بھی پہلے نمبرپر رہیں گے۔
November 18, 2024 at 1:39 PM
Reposted by Abu Ibtisam
تمام تر طریقے اپنانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا تو پانی کی بچت کو یقینی بنانے کے لئےلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹیوں کے “ ختنے “ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جو لوگ فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔اب
یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو کریں یا فل کھول کر غسل کریں۔

گھر ہو یا مسجد پانی کا اسراف گناہ ھے.
November 18, 2024 at 1:51 PM
Reposted by Abu Ibtisam
جب آپ کچھ بڑا کرنے کا منصوبہ بناتے ہیں تو اس کو فوراً کرنے کی تیاری پکڑ لیں،جو لوگ باریکیوں میں پڑتے ، بار بار فیصلے بدلتے ہیں،رسک لینے سے ڈرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے ان کو میں نے کامیاب ہوتے نہیں دیکھا،سوچیے , پلان کیجیے ، شروع کیجیے اور ڈٹ جائیے یہ کامیابی کا پہلا اور آخری فارمولا ہے
November 18, 2024 at 2:27 AM
Reposted by Abu Ibtisam
رسول اللہﷺ نےفرمایاکہ میرےصحابہؓ کو برا نہ کہو اورقسم ہےاس ذات کی جس کےقبضہ وقدرت میں میری جان ہےاگرتم میں سے کوئی آدمی احدپہاڑ کےبرابرسوناخیرات کرےگا تو وہ صحابہ کےایک مدخیرات کو بھی نہیں پہنچ سکےگا اور نہ ہی صحابہؓ کےآدھے مد کا صدقہ کرنےکو پہنچ سکتا ہے۔صحیح مسلم:جلد سوم:1986
November 18, 2024 at 3:02 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 3:08 AM
November 17, 2024 at 6:57 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
November 17, 2024 at 4:55 PM