ابوحَسان
banner
abuhassaan.bsky.social
ابوحَسان
@abuhassaan.bsky.social
بے روزگار بلاگر تھا الحمداللہ اب کام پہ لگ گیا ہوں! 🤣
باقی کچھ معصوم لوگ بھی یقیناً ہونگے تو انہیں فوراً نقل مکانی کرنی چاہیے اور جب یہ جنگ وہاں ختم ہوجائے تو پھر واپس چلے جائیں اور سکون سے ایک نئی زندگی کا آغاز کریں۔

اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے۔
#ابوحَسان
November 24, 2024 at 10:43 AM
اگر ان میں سے کسی گروہ کے پاس اسلحہ گولہ بارود کی کمی ہے تو حکومت کو چاہیے فوراً وہ کمی پوری کرے تاکہ وہ لوگ خوب لڑیں اور لڑ لڑ کر مر جائیں اس فتنے کا ماتر یہ ایک ہی حل ہے۔

3/4
November 24, 2024 at 10:43 AM
جو قیام پاکستان سے بھی پہلے کی چلی آرہی ہے۔ فرقہ واریت بعد میں دونوں فریقین کی طرف سے ہمدردیاں سمیٹنے کےلیے ڈالی گئی ہیں تاکہ ملک بھر کے اہل تشیع اور اہل سنت اپنے اپنے مسلکی بھائیوں کے حمایتی بن کر اٹھ کھڑے ہوں۔

میرے حساب سے یہ دونوں فریقین کسی ہمدردی کے لائق نہیں۔
2/4
November 24, 2024 at 10:43 AM
November 18, 2024 at 6:44 AM
آپ اس پلیٹ فارم پر بالکل بھی موجود نہیں 🙅!
November 18, 2024 at 5:40 AM
وعلیکم السلام
November 17, 2024 at 4:58 PM