Abdul Haleem
banner
abotaqi073.bsky.social
Abdul Haleem
@abotaqi073.bsky.social
JUI social media worker
‏ضلع دیر لوئر کے امیر جناب سراج الدین صاحب مولانا فضل الرحمن صاحب سے اعزازی شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔
‎#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
December 8, 2024 at 9:05 PM
Reposted by Abdul Haleem
بشری بی بی پنکی پیرنی تو عمران خان کو رہا کرانے آئی تھی مگر خود ہی پی ٹی آئی پر خود کش حملہ کر دیا۔۔حیرت ہوتی ہے یہ عورت چار سال تک پاکستان اور خصوصاً پنجاب چلاتی رہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیڑا غرق ایسے ہی نہیں ہوا۔
November 22, 2024 at 7:19 AM
شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں سے حاصل کردہ خالص سلاجیت جو دے آپ کی زندگی کو نیا موڑ خواہشمند افراد رابطہ کرے
November 23, 2024 at 12:33 AM
November 23, 2024 at 12:31 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب دوستوں کو صبح بخیر، کچھ مصروفیت کی وجہ سے ایک دو حاضر نہیں ہوسکا ابھی موقع ملا تو سب کو فالو بیک دیدیا اب بھی اگر کوئی رہ گیا ہوں فالو بیک سے تو کمینٹ بکس میں بتائے۔
November 21, 2024 at 12:16 AM
Reposted by Abdul Haleem
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*

💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛
November 19, 2024 at 6:26 AM
Reposted by Abdul Haleem
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں🫶 🌺
November 18, 2024 at 3:37 PM
الحمدللہ افغانستان میں ایک چائنیز ‏تاجر جس کا نام وانگ فیکی تھا، اس نے اسلام قبول کریا، اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام رکھ دیا گیا۔
November 19, 2024 at 3:20 AM


آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، سب کو فالو بیک ملے گا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
November 19, 2024 at 3:07 AM
‏ضروری اعلان سماعت فرمائیں

‏گذشتہ احتجاج میں
‏ پی ٹی آئی کے
‏باقی ماندہ کارکنان
‏کو پکڑوانے کا سہرا
‏علی امین گنڈا پور
‏کو گیا تھا
‏اس دفعہ یہ تمغہ
‏24 نومبر کو
‏بشری بی بی کو
‏ملے گا

‏اعلان ختم ہوا

‏⁦‪#24NovemberFinalCall‬⁩
November 19, 2024 at 12:44 AM
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت
آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا 🖤
November 19, 2024 at 12:28 AM
Reposted by Abdul Haleem
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
‏اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
November 19, 2024 at 12:23 AM
ایکس سمیت دوسرے سوشل میڈیا فلیٹ فارم کی طرح بلیو سکائی پر بھی اپنے فلسطینی بہن بھائیوں اور بچوں کو نہ بھولیں یہاں بھی ان کے لیے آواز بلند کرے، ان پر ہونے ظلم وبربریت کے خلاف آواز اٹھائے۔
November 19, 2024 at 12:11 AM
بلیو سکائی پر اڑان بھرنے والے سب دوست ایک دوسرے کو سپورٹ کریں یہاں سب برابر ہیں ایکس کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے۔
سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں۔💐🌷🥀🇵🇸
November 19, 2024 at 12:06 AM
شمالی علاہ جات کے بلند وبالا فلک بوس پہاڑوں سے حاصل کردہ خالص سلاجیت، خواہش مند جلد رابطہ کرے
03072733073
November 19, 2024 at 12:02 AM
مولانا فضل الرحمان صاحب
November 18, 2024 at 2:51 PM
‏الحمد للہ یہ تینوں بھی جھنم واصل ہوگئے 🔥🔥🔥

تمام حضرات " الحمد للہ " ضرور کمنٹ کریں
November 18, 2024 at 2:20 PM
Who stand with philistine🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
November 18, 2024 at 2:16 PM
فالو بیک سے کوئی رہ تو نہیں گیا
November 18, 2024 at 2:06 PM
حدیث شریف
November 18, 2024 at 2:01 PM
Bluesky has crossed 19M users.
November 18, 2024 at 10:36 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کس کس نے یہاں انٹری ماری ہے آئے ایک دوسرے کو فالو کریں
November 18, 2024 at 7:35 AM