abmehmood.bsky.social
@abmehmood.bsky.social

چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے
مجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پوجے جاتے!
November 19, 2024 at 1:25 PM