Abid Habib
banner
abidhabib.bsky.social
Abid Habib
@abidhabib.bsky.social
میاں صاحب کے چاہنے والے فالو کریں یوتھیے اس اکاؤنٹ سے قیامت تک دور رہیں
Reposted by Abid Habib
‏مظاہرین پارلیمنٹ میں ڈاخل
‏عمران خان کو وزیراعظم بنانے کا اعلان
‏صدیق للی آرمی چیف تعینات۔
‏ہیلی کاپٹر عمران خان کو اڈیالہ سے لینے روانہ کر دیا گیا ۔
‏مطیع اللّہ جان چیف جسٹس آف پاکستان تعینات-
‏احمد نورانی اور مبشر زیدی کو کوئی عہدہ نہیں ملا۔
پھر یوتھیوں کی آنکھ کھل گئی
#یوتھیوں_کی_امی_پھر_فرار
November 26, 2024 at 8:49 PM
Reposted by Abid Habib
‏پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر آنسو گیس کی شیلنگ، اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کارکنوں کے پاس شیل کہاں سے آئے یہ کارکن نہیں بلکہ kpk پولیس کے اہلکار اور طالبان کے تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں
November 26, 2024 at 7:04 AM
Reposted by Abid Habib
Inside News🚨🚨

قوی امکان ہے 👈 کل IHC میں تاجر PTI قیادت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں ✋
درخواست پر فوری سماعت ہوسکتی،جسکے نتیجے میں عمران خان،بشری بی بی، علی امین گنڈاپور،بیرسٹر گوہر،عمر ایوب،سلمان اکرم راجہ،سمیت متعدد رہنماؤں پر توہین عدالت لگ سکتی🙏

تاحیات نااہل ہوسکتے💚💚
November 24, 2024 at 5:45 PM
وزیراعظم صاحب پی ٹی آئی کے غنڈوں کا ٹھکانہ بھی ڈھونڈ لیں آپ انکو جہنم واصل کرنا ھے یا کہ جیلوں کو بھرنا ھے؟
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت

وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
November 18, 2024 at 9:37 AM
بلو sky پر سب کو خوش آمدید 🌹
November 18, 2024 at 9:31 AM
Reposted by Abid Habib
Reposted by Abid Habib
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted by Abid Habib
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف
تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان
#NawazSharif
#PMLN
November 18, 2024 at 1:22 AM
میاں نوازشریف صاحب کے جانثار فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ❤
November 18, 2024 at 12:35 AM