Abid Atozai
banner
abidatozai.bsky.social
Abid Atozai
@abidatozai.bsky.social
Social media & youth activist transforming the toxic mindset of Pakistani youth | Entrepreneur focused on positive change & empowering the next generation
So why r exaggerated death tolls being propagated? Some r claiming 1,100 deaths, others 270, & some even 450. Moreover, the photos being circulated r fake; a quick reverse Google search reveals some photos are actually from Palestine.
Please be a responsible person, & don’t promote fake information.
November 28, 2024 at 6:40 AM
کل تک جو لوگ پاکستان آرمی کے شہداء کی قربانیوں پر تمسخر کر رہے تھے، آج وہی انسانیت کا سبق دیتے نظر آرہے ہیں۔
ہم کبھی سیاست، کبھی مذہب، کبھی مسلک، اور کبھی قومیت یا لسانیت کے نام پر استعمال ہو رہے ہیں۔ اور افسوس یہ ہے کہ ہم اس استحصال کو اپنی “باشعوری” سمجھ بیٹھے ہیں۔
November 27, 2024 at 9:17 PM
پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی جانیں گئیں اور عوام میں بھی کئی لوگ زندگی کی بازی ہار گئے۔ یہ سب آخر کیوں ہو رہا ہے؟ فائدہ کس کا ہو رہا ہے اور نقصان کون اٹھا رہا ہے؟ جو مر گئے، انہیں جلد ہی بھلا دیا جائے گا، اور جو زندہ ہیں، ان کے لیے خطرہ باقی رہے گا۔
November 27, 2024 at 9:17 PM