Abdul Rehman Gujjar
abdulrehmangujjar.bsky.social
Abdul Rehman Gujjar
@abdulrehmangujjar.bsky.social
أَسْتَغفِرُ اللَّهَ الْعَظـِيِمَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ🔘
"ہجر کی دھوپ میں چھاؤں جیسی باتیں کرتے ہیں۔۔
آنسو بھی تو ماؤں جیسی باتیں کرتے ہیں۔۔۔"
November 19, 2024 at 3:00 AM
‏آپ سے ساری امیدیں وابستہ ہیں اللّٰہ پاک
آپ کے بندے آپ کے کن کے منتظر ہیں!
ہمارے حالوں پر رحم فرما - آمین🙏
November 18, 2024 at 4:33 PM