banner
abdulqadeerpti.bsky.social
@abdulqadeerpti.bsky.social
درخواست دینے والے عظیم انسان کا ریکارڈ 🙏
November 23, 2024 at 7:24 AM
November 23, 2024 at 4:23 AM
Reposted
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted
‏اب نہیں تو کب
‏ہم نہیں تو کون؟
November 23, 2024 at 1:18 AM
الرٹ🚨
اٹک پل پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئ
November 22, 2024 at 3:31 PM
عمران خان تمام مقدموں میں یا تو بری ہو گئے یا پھر ضمانت پر ہے لیکن بندوق کے زور پر جیل میں رکھا ہے قیادت عمران خان کو لینے اڈیالہ جیل نہیں گئے,نہ کوئی پریس کانفرنس کیا نہ کوئی پٹیشن سپریم کورٹ میں اس ننگے ناچ کے خلاف جمع کیا نہ انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کیا نہ اسمان سر پر اٹھایا
November 22, 2024 at 3:31 PM
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا،

عمران خان۔۔۔
November 22, 2024 at 3:28 PM
سلام اباد ہائی کورٹ کہتا ہے کہ احتجاج نہیں کرنا

ائین پاکستان کہتا ہے کہ ڈنگے کی چوٹ پر احتجاج کر سکتے ہو

قانون میں عدالتی فیصلے سے ائین بالاتر ہوتا ہے
November 22, 2024 at 3:27 PM
‏🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز

آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری
November 22, 2024 at 3:27 PM
‏پھر جو کرنا ہوا وہ 30 ہزار پشتون ہی کرینگے
November 22, 2024 at 3:25 PM
شوکت بسرا سیکرٹری اطلاعات پنجاب کا بڑا اعلان 🚨

بے شک یہ ملک کو 1 مہینہ بند کر دیں، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک فارم 47 کی جعلی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔۔
November 22, 2024 at 3:23 PM
November 22, 2024 at 3:21 PM
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں،جب مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے, عمران خان
November 22, 2024 at 3:20 PM
Reposted
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:43 PM
Reposted
‏آزاد کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہا ہے؟عوام کے مطالبات کیا ہیں ؟؟مین سٹریم میڈیا پر اس احتجاج کا مکمل بلیک آؤٹ کیوں ہے؟
November 22, 2024 at 1:34 PM
واقعی فائنل کال ہے اسکے بعد یا عمران خان رہا ہونگے یا ملٹری کسٹڈی میں لے جائیں گے فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
November 21, 2024 at 4:46 PM
عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں”

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:18 PM
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں
بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 3:49 PM
کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔!!
November 21, 2024 at 3:46 PM
‏_پاکستان کے پورے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول ، بشری بیگم*_
November 21, 2024 at 3:45 PM
‏24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 3:41 PM
Reposted
‏ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
November 21, 2024 at 6:53 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM