@aaj_urdu
Previously worked at
@geonews_urdu
/
@dunyaNews
اسلام آباد سنٹورس اور جی 8 مرکز میں بنائی جانے والی سی ڈی اے کی پارکنگ کا ٹھیکہ اے جے سی ایل کمپنی کو مفت میں دے دیا گیا ، کمپنی نےآتےہی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی
کار:100
ہائی ایس :200
کوسٹر :500
پارکنگ کیلئے مخصوص وقت کے بعد اضافی جارجز بھی لیے جائینگے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد،راولپنڈی اوراٹک کافضائی دورہ

ہوائی دورہ
ہوائی دورہ
فیض آباد پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
فیض آباد پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
نقل حمل کے ذرائع کی بندش پر شہریوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا

انٹر سٹی بس سروس اور موٹروے کی بندش کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا

لگتا ہے پس پردہ کچھ چل رہا ہے ، ذرائع کا مشاہدہ
ھاھاھاھھاھاھاھا