@aaj_urdu
Previously worked at
@geonews_urdu
/
@dunyaNews
اسلام آباد سنٹورس اور جی 8 مرکز میں بنائی جانے والی سی ڈی اے کی پارکنگ کا ٹھیکہ اے جے سی ایل کمپنی کو مفت میں دے دیا گیا ، کمپنی نےآتےہی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی
کار:100
ہائی ایس :200
کوسٹر :500
پارکنگ کیلئے مخصوص وقت کے بعد اضافی جارجز بھی لیے جائینگے

وفاقی دارالحکومت میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بندرکھنے کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن کچھ ہی دیرمیں جاری ہوگا
نوٹیفکیشن کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پرہوگا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد،راولپنڈی اوراٹک کافضائی دورہ

ہوائی دورہ
ہوائی دورہ
فیض آباد پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
فیض آباد پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
نقل حمل کے ذرائع کی بندش پر شہریوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا

انٹر سٹی بس سروس اور موٹروے کی بندش کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا

اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار دے دیا

احتجاج کی کال کے بعدسے بڑے عہدیداران کیوں غائب ہوگئے ہیں
مثال کےطور پر
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز
سابق صدرعارف علوی
سابق اسپیکر اسد قیصر
81 اراکین اسمبلی
17 سینیٹرز

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے پی ٹی آئی حکومت کی توشہ تفصیلات خفیہ رکھنے کی پالیسی پراہم ریمارکس
بولے
پچھلی حکومت توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی،ہم پوچھتے تھے توتوشہ خانہ کی تفصیلات چھپائی جاتی تھیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت
میڈیا اگرسنسنی نہیں پھیلائے گا توان کا کاروبارکیسے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
میں ان کے ترجمانوں کی بات کررہے ہوں ، ایف آئی اے پراسیکوٹرز ذولفقارعباس نقوی
کل سے کام شروع کریں گے iA
ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝
1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں
میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت
میڈیا اگرسنسنی نہیں پھیلائے گا توان کا کاروبارکیسے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
میں ان کے ترجمانوں کی بات کررہے ہوں ، ایف آئی اے پراسیکوٹرز ذولفقارعباس نقوی
اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت
ایف آئی اے اسپیشل پراسیکوٹرزذوالفقارعباس نقوی بولے
پہلے ہی میڈیا میں آگیا آج ضمانت ہوجائے گی
جسٹس میاں گل حسن ریمارکس
میڈیا کاکیا ہے میڈیا میں توکہا جاتا ہے جان بوجھ کے بیمارہوگئے

لگتا ہے پس پردہ کچھ چل رہا ہے ، ذرائع کا مشاہدہ
ھاھاھاھھاھاھاھا

Size 25x25 inches
Available for sale. DM for price & shipping info.

پنڈت وی پی این کے بغیر سوشل میڈیا کو فتح کرنا ناممکن بن چکا

قومی اسمبلی قاٸمہ کمیٹی بین الصوباٸی رابطہ نے چیٸرمین پی سی بی آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا
چیٸرمین کمیٹی ثنا اللہ مستی خیل نےکہا
پاکستان کرکٹ بورڈ کومقدس گائے نہیں، کیا پی سی بی عہدداران کوٸی آسمانی مخلوق ہے؟ محسن نقوی وزیرداخلہ ہونگے تو اپنی جگہ ہونگے