*تب اللّٰہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پر مجبور ہوجائے ، اور اگر اُس چیز کا خیال اللّٰہ آپ کے دل سے نہیں نکال رہا ،جسے آپ بھولنا چاہتے ہیں تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ سے اُس کے ذریعے رابطہ رکھنا چاہتا ہے ، کیونکہ اُس رب کو آپکی آواز بھا گئی ہے

اتنے منحوص لوگ جہنم میں بھی نہیں ملنگے۔
اتنے منحوص لوگ جہنم میں بھی نہیں ملنگے۔
Now would be a good time to propose legislation formalizing the prevention into a law
Time to do things that make him react to you.
apnews.com/article/trum...

صبح بخیر پاکستان
تمام مسلمانوں کو جمعہ کا یہ مبارک دن مبارک ہو۔

#PTIVirtualJalsa
#PTIVirtualJalsa
-5 فروری رات آٹھ بجے
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔

﴿سورۃ الاسراء،۱﴾
﴿سورۃ الاسراء،۱﴾
جو شخص ہدایت کی طرف بلائے اُس کو ہدایت پر چلنے والوں کا بھی ثواب ملے گا اور چلنے والوں کا ثواب کچھ بھی کم نہ ہوگا، اور جو شخص گمراہی کی طرف بلائے اُس کو گناہ پر چلنے والوں کا بھی گناہ ملےگا اور چلنے والوں کا گناہ کچھ بھی کم نہ ہوگا.
مسلم 6804
(ترمذی 2674؛ ابوداؤد 4609)

مشال یوسفزئی کی گفتگو 🔥
مشال یوسفزئی کی گفتگو 🔥
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
youtube.com/shorts/y-JLf...
youtube.com/shorts/y-JLf...
حکومت پریشان ہے کہ عمران خان مزاکرات میں اپنی رہائی کا کوئی مطالبہ ہی نہیں رکھ رہا، ورنہ ماضی میں نواز شریف صرف لندن بھاگنے کے لئے ڈیل کرتا تھا۔
عمران خان کا صرف مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت میرے باقی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور 9 مئی اور 26 نومبر پر آزاد انکوائری کمیشن بنایا جائے۔