banner
abbassahmed.bsky.social
@abbassahmed.bsky.social
Islamabad Based Investigative Journalist.Beats= politics , High Court , Suprem Court, and a well known Crime Reporter
راولپنڈی

بانی پی ٹی آئی کی گزشتہ رات گرفتاری کے بعد انکے جیل میں سیل کو تھانہ ڈیکلیر کر دیا گیا عمران خان کی سیکورٹی پر راولپنڈی پولیس کا عملہ 3 شفٹوں میں تعینات کر دیا گیا ہے
November 21, 2024 at 1:07 PM
کل عمران خان کو ریلیف ملا ہے،باقی کیسز میں بھی ملے گا،قانون کے مطابق آگے بڑھیں گے اور ریلیف مل جائے گا، بیرسٹر گوہر خان
November 21, 2024 at 8:23 AM
عنقریب یہ منظر دیکھنے کو ملے گا۔
November 21, 2024 at 4:43 AM
اسلام آباد پولیس ٹریفک ڈویژن کے ساتھ رضاکارانہ طور پر کام کرنے والے یونیورسٹی کے طلباء "فرینڈز آف پولیس" کا آ پریشن ڈویژن ، انویسٹیگیشن ونگ اور کیپیٹل پولیس کالج اسلام اباد کا دورہ۔
@islamabadpolice.bsky.social
November 21, 2024 at 4:32 AM