عظمت علی جوئیہ
aaj178.bsky.social
عظمت علی جوئیہ
@aaj178.bsky.social
Reposted by عظمت علی جوئیہ
کبھی ہنس لیا کریں۔۔۔🤣🤣🤣
October 18, 2025 at 12:10 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
کرکٹر شاہد خان آفریدی نے احسان فراموش افغانیوں کی حقیقت واضع کردی۔
October 18, 2025 at 11:43 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت یہ تھی کہ قیدیوں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرو جومجاہدین نےکر دکھایا۔
‏اسرا ئیل ی قیدی رہائی کے وقت ح م ا س کے مجاہد کا ماتھا چومتے ہوئے ۔۔
October 18, 2025 at 11:29 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
میرے پاکستانیوں فرق جان کر جیو 📢✌️🇵🇰
کہاں ھیں وہ یوتھڑے جو کہہ رہے ہیں کے پاکستان نے سسسرایل کو ❎تسلیم❎ کرلیا ھے ؟
انکے لیے جواب ھے کے تسلیم وہ نھی کرتا جو اگلے کو منہ پر ہی ذلیل کرے بلکہ وہ کرتا ہے جس کے لیے اسی سسرائل کی اسمبلی میں قراددیں منظور کی جائیں اور مزےکی بات ہو بچے بھی یہودی پال رہے ہوں۔
October 18, 2025 at 1:11 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
ملنگ، کلنگ ، دبنگ کے بعد اترنگ وزیر اعلی،
اختیار ولی خان نے نئے کٹھ پتلی وزیراعلٰی پختونخواہ کی چوک میں رکھ کر منجی ٹھوک دی۔۔۔
ویلڈن 👏👏👏
October 18, 2025 at 1:24 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
🙏🙏🙏
March 14, 2025 at 4:54 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
یوریا کی فروخت میں اضافہ پنجاب حکومت کی کسان کارڈ سکیم کی وجہ سے ہوا دیگر نامیاتی کھادوں کی فروخت میں بھی 42.9 فی صد اضافہ ہوا نائٹروجن 50.7، فاسفیٹ 9.3 اور پوٹاش 0.8 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا کھاد کی قیمتوں میں اس مدت کے دوران کمی دیکھی گئی۔
January 25, 2025 at 7:33 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
کراچی:
*"وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہمیں دے دیں، مراد علی شاہ آپ رکھ لیں۔"*

کراچی کے تاجروں کا وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے مکالمہ -!!!'
January 25, 2025 at 11:50 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
‏انصار عباسی:

‏ آرمی چیف کی برداشت ختم ہو چکی ہے، اب جو بھی مریم نواز کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرے گا، آرمی چیف نے اسے سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے،

میرا کام عوام کو اطلاع دینا ہے۔
January 25, 2025 at 9:57 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
القادر انجام کو پہنچا،
ایک ٹیلی تھون ہواتھا TV پر تین گھنٹے میں پچاس کروڑ جمع کیا تھاسیلاب والوں کےلیے نیازی نے ذرا وہ کھاتا بھی کھولا جائے۔
January 24, 2025 at 5:26 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
‏عمران خان نے جیل میں عاطف خان جنید اکبر گروپ سے ملاقات کی اور علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کی صوبائی صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا اس کی جگہ عاطف خان گروپ کے جنید اکبر کو صوبائی صدارت سونپ دی ہے۔
January 25, 2025 at 2:14 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
‏عمران خان نے پہلے مذاکرات ختم کیے اور آج 28 جنوری سے قبل اپنی ہی بنائی ہوئی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی شرط رکھ دی ہے۔اور مذکرات بحال کرنے کی باتیں اور کوششیں شروع کر دی ہیں۔
January 25, 2025 at 2:14 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار, پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیں گی، زرائع

اسلام آباد ہائیکورٹ سے احتساب عدالت کا 17 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا

عمران خان اور بشری بی بی کو سزا کالعدم قرار دے کر بری کرنے کی استدعا، اپیل
January 25, 2025 at 11:38 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
ڈیرہ اسماعیل خان: شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان جانی خیل بکاخیل اور دیگرز قبائلی علاقوں میں جاری بدامنی کے خلاف اقوام کے مشران کا شہنشاہ سیاست مولانا فضل الرحمن صاحب کیساتھ جرگے کا انعقاد
January 25, 2025 at 12:37 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
‏ایک طرف راگ لگاتے ہیں کہ عدلیہ ادارے آزاد ہونے چاہیں۔اداروں کےلوگ بھی کہتےہیں ادارے آزاد ہیں اگر190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مذاکرات کی شکل میں آگے گیا ہےتو اس کا مطلب ادارے آزاد نہیں ہیں۔دوسرا 25عام ورکرز کو سزا مل گئی اور جو خاص لوگ ہیں ماسٹر مائنڈ ہیں ان کیلئےمذاکرات ہورہے ہیں۔
December 24, 2024 at 8:36 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز جنہوں نے مجھے گھر بنانے کیلئے قرضہ دیا شکر یہ
December 24, 2024 at 11:59 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
اگلے کچھ دنوں میں نوازشریف کے پوتے زید حسین کی شادی کی تقریبات شروع ہونے والی ہیں، ٹریبیون کی خبر ہے کہ دنیا بھر سے مہمانوں کی آمد کا امکان ہے، یوتھیے تصویریں دیکھ دیکھ کر تپیں گے اور مریم نواز کے جوتوں کی نوک پر بیٹھ کر جوتوں کی قیمتیں دیکھیں گے۔ 😂
December 24, 2024 at 11:10 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
شکریہ پاکستان مسلم لیگ نون ❤ کی ویژنری قیادت کا جس نے ایٹمی دھماکے کیئے 💥
شکریہ افواج پاکستان کا جو اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتی ہے-

میں پاکستان ہوں ❤ 🇵🇰
میں زندہ باد ہوں ✌💪
December 24, 2024 at 3:42 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥
December 24, 2024 at 3:47 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
انقلاب کے نام پر تحریک انتشار کررہی ہے قوم کے بچوں کا استمعال
December 24, 2024 at 1:28 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
ابو بکر صدیق کا بغضی جنت تو کیا
رب کعبہ کی قسم جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا

السلام علیکم
December 24, 2024 at 1:58 AM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
Reposted by عظمت علی جوئیہ
December 24, 2024 at 2:07 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
نوجوان لڑکی کو مرد بھگا کر لے جاتا ہے۔
چھ سات بچوں کی ماں تو مرد کو بھگا کر لے جاتی ہے۔
اسلئے پنکی بھاگنے والی عورت نہیں ۔
بھگا کر لے جانے والی عورت ہے۔ آہو جی۔
December 6, 2024 at 12:44 PM
Reposted by عظمت علی جوئیہ
‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
December 6, 2024 at 10:36 AM