بلوچستان این اے 262 سے عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا
عادل بازئی نے سیٹ ، پلازہ اور گھر کی قربانی دیکر ایمان بچا لیا.

ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
#final_call

حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔

Follow back mil jyega..!
Follow back mil jyega..!