روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope

This is the vision of Imran Khan.
This is the vision of Imran Khan.
یہ لوگ ایک سال سے زیادہ کی ناجائز ملٹری قید میں ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف آواز نہ اٹھاؤ، ہم اچھے لوگ ہیں اس کا جواب کون دے گا؟
اِن کے گھر والے والدین بچے بوڑھے جوان سب آپ کے اس ناحق اذیت سےگزر رہے ہیں سویلین کا ملٹری ٹرائل نا منظور بغیر کسی جرم سےلوگوں کو ناحق قید رکھنا بھی جرم ہے

سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!

سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی

خاص پیغام۔
خاص پیغام۔
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".

🗓 November 24, 2024
📍 Islamabad
🗓 November 24, 2024
📍 Islamabad
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا