پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ
مری روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا
فیض آباد سے مریڑ چوک تک مختلف جگہوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کیے گئے ہیں
مری روڈ سے ملحقہ سڑکیں اور گلیاں بھی بند
شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
#92newshdplus #pti #latest #protest

اٹک: اٹک خورد چیک پوسٹ پر رینجرز، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات۔
اٹک: وزیراعلیٰ کے پی کے قافلے کو پنجاب میں داخلے سے روکنے کے تمام تر انتظامات مکمل۔
#92newshd #AttockPolice #BreakingNews #LatestNews #PTIProtest

#92newshdplus #pakistan #pti #protest #islamabad #govt #kpk #aliamingandapur #viral #reel #breaking #latest #whattowatch

رہائی کی روبکار سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کی۔
بانی پی ٹی آئی کے دس لاکھ روپے کے دو مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نے دیے۔
#92newshdplus #imrankhan #bail #latest #breaking

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لیں۔
#92newshdplus #pti #protest #latest #breaking

وزارت داخلہ کا سرکاری وسائل کا استعمال روکنے کےلئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا مراسلہ
چیف سیکرٹری یقینی بنائیں کہ کوئی سرکاری مشینری، آلات اور ملازمین یا رقم احتجاج کے لئے استعمال نہ ہو، مراسلہ
#92newshd #PTI #BreakingNews #LatestNews #24november